پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا آخری روز مثبت رجحان

24 May, 2019 اب تک
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا آخری روز مثبت رجحانکراچی:(24 مئی 2019) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آخری روز مثبت رجحان جاری ہے۔

تفصیلات کے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کا آغاز پر اٹھائیس سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پی ایس ایکس ہنڈینڈ انڈیکس 35 ہزار 609 کی سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز اسٹاک مارکیٹ 944 پوائنٹس کے اضافے سے 35 ہزار 581 کی سطح پر بندہوئی تھی۔

دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ہے۔ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کے اضافے سے ڈالر 151 روپے 60 پیسے پر پہنچ گیا ہے۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 151 روپے 45 پیسے پر بند ہوا تھا۔


WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels
 
« مزید خبریں