Add Poetry

کشمیریوں کی فریاد ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

بھارتی وزیردفاع نےیہ ارشاد فرمایا ہے کہ وہ مذاکرات
مقبوضہ کشمیر پر نہیں، ہاں ! مگر آزاد پہ کر سکتےہیں

ہمارا یہ موقف ہے،چلئے ہم ان دونوں ہی پہ نہیں کرتے
ہم پاک وہند مذاکرات کشمیریوں کی فریاد پہ کر سکتےہیں
 

Rate it:
Views: 291
18 Aug, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets