✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
نویدصدیقی
Search
Add Poetry
Poetries by نویدصدیقی
اس کی گلی میں جب مرا جانا بہت ہوا
اس کی گلی میں جب مرا جانا بہت ہوا
ناراض مجھ سے یار کا نانا بہت ہوا..
Naveed Siddiqui
گرچہ پہلے سے وہ گُم کثرتِ اولاد میں ہے
گرچہ پہلے سے وہ گُم کثرتِ اولاد میں ہے
"نخلِ بند" ایک ابھی" گلشنِ ایجاد" میں ہے..
Naveed Siddiqui
گھمانا میں ہر ایک لاء چاہتا ہوں
گھمانا میں ہر ایک لاء چاہتا ہوں
پولس کے محکمے میں جا چاہتا ہوں..
Naveed Siddiqui
پرعیب اپنی ذات کا جوہرلگا ہمیں
پُرعیب اپنی ذات کا جوہرلگا ہمیں
آئینہ ء حیات مکدر لگا ہمیں..
Naveed Siddiqui
محبوب سے جدا ہوں،یہ دل سوگوار ہے
محبوب سے جدا ہوں ،یہ دل سوگوار ہے
"اے مرگِ ناگہاں! تجھے کیا انتظار ہے"..
نویدصدیقی
کیا بتائیں اس دل کا حالِ زار کیسا ہے؟
کیا بتائیں اس دل کا حالِ زار کیسا ہے؟
کیسی بے بسی ہے یہ ؟اختیار کیسا ہے؟..
نویدصدیقی
اس دل کے موسموں کا شناسا کہیں جسے
اس دل کے موسموں کا شناسا کہیں جسے
کوئی ہو اس جہاں میں کہ اپنا کہیں جسے..
نویدصدیقی
کیا غم اسے کہ لچا ،لفنگا کہیں جسے
کیا غم اسے کہ لچا، لفنگا کہیں جسے
ایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے..
نویدصدیقی
پھیلی ہوئی فضا میں یہ جو ہاہاکارہے
پھیلی ہوئی فضا میں یہ جو ہاہاکار ہے
محو ِ سخن ضرور کوئی موسیقار ہے..
نویدصدیقی
دیکھا جو وصل کی شب انداز دلبری کا
دیکھا جو وصل کی شب انداز دل بری کا
آنکھوں میں رہ گیا وہ عالم سپردگی کا..
نویدصدیقی
کہنا غلط نہیں ہے صاحب کے اردلی کا
کہنا غلط نہیں ہے صاحب کے اردلی کا
بالا ہے بول بے شک یاں ہر خوشامدی کا..
نویدصدیقی
رعشہ ہے،تن خمیدہ ہے،لٹکی ہوئی ہے کھال
رعشہ ہے،تن خمیدہ ہے،لٹکی ہوئی ہے کھال
زندہ ہے اس لیے کہ خدا مہربان ہے..
نویدصدیقی
ہم نے بدلا نہیں مزاج اپنا
کل کی مانند ہی تھا آج اپنا
ہم نے بدلا نہیں مزاج اپنا..
نویدصدیقی
ازل تا ابد یہ حقیقت عیاں ہے
ازل تا ابد یہ حقیقت عیاں ہے
"محمد ہی دل ہے،محمد ہی جاں ہے"..
نویدصدیقی
فردِ عمل کو میری شریفانہ کر دیا
فردِ عمل کو میری شریفانہ کر دیا
جب پیش میں نے "پُلس" کو نذرانہ کر دیا..
Naveed Siddiqui,Lodhran
فی البدیہہ
جہاں پہ لوگ گھٹن کی فضا میں زندہ ہیں
ہم ایسے شہر کی آب وہوا میں زندہ ہیں..
نویدصدیقی
احمد فراز کی زمین میں
وہ مجھ سے ہو خفا دیکھا نہ جائے
یہ منظر بارہا دیکھا نہ جائے..
Naveed Siddiqui
اہلِ کراچی
منہ پھیر کے سارے جاتے ہیں
ہم ہیں کہ پکارے جاتے ہیں..
Naveed Siddiqui
ندامت کی کمی ہے
لہجوں میں ابھی بُوئے بغاوت کی کمی ہے
ہے شور بہت،حرف صداقت کی کمی ہے..
نویدصدیقی
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets