✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Sag-e-Attar Junaid Atari
Search
Add Poetry
Poetries by Sag-e-Attar Junaid Atari
جو بھی تم پر نثار رہتے ہیں
جو بھی تم پر نثار رہتے ہیں
مست و بے خُود فگار رہتے ہیں..
جنید عطاری
کب تلک تیرے بن جیوں گا میں
بن ترے کب تلک جیوں گا میں
سرد آئیں ہی کیا بھروں گا میں..
جنید عطاری
عشق میں نام پیدا کرنے پر
عشق میں نام پیدا کرنے پر
ٹھہرے کافر یہ کر گزرنے پر..
جنید عطاری
پہلے تو بولتا نہیں ہوں میں
پہلے تو بولتا نہیں ہوں میں
اور پھر سوچتا نہیں ہوں میں..
جنید عطاری
اک ہنر دل لگی میں کر جاؤں
اک ہنر دل لگی میں کر جاؤں
اتنا چاہوں تجھے مکر جاؤں..
جنید عطاری
بات بے بات روٹھتے کیوں ہیں
بات بے بات روٹھتے کیوں ہیں
روٹھ جائیں تو بولتے کیوں ہیں..
جنید عطاری
درد و غم میں بلا کی لذّت ہے
درد و غم میں بلا کی لذّت ہے
سہنے والوں کی اپنی ہمّت ہے..
جنید عطاری
ہم نہیں ہیں کسی بھی حالت میں
ہم نہیں ہیں کسی بھی حالت میں
مارے پھرتے ہیں شہرِ حیرت میں..
جنید عطاری
ٹُوٹا پھُوٹا ہوں، مجھ کو رہنے دو
ٹُوٹا پھُوٹا ہوں، مجھ کو رہنے دو
ہاں، چٹختا ہوں، مجھ کو رہنے دو..
جنید عطاری
حال برباد جو ہوا ترے بعد
حال برباد جو ہوا ترے بعد
اپنے ہاتھوں کیا گیا ترے بعد..
جنید عطاری
عشق ہے کھیل کھیلنے کے لیے
عشق ہے کھیل کھیلنے کے لیے
جیتنے اور ہارنے کے لیے..
جنید عطاری
تیری اُمید ہے سزا، مجھے کیا
تیری اُمید ہے سزا، مجھے کیا
تُو چلا جا کبھی نہ آ، مجھے کیا..
جنید عطاری
یہ مروّت کیا کم ہے ملتے ہوئے
یہ مروّت کیا کم ہے ملتے ہوئے
جھوٹے آنسُو خوشی سے روئے ہیں ..
جنید عطاری
گرچہِ بچھڑی بھی تو مِلا کرے گی
گرچہِ بچھڑی بھی تو مِلا کرے گی
یعنی اُمید کو سزا کرے گی..
جنید عطاری
کیا خُوشی کیا غمی بھی بھول گیا
کیا خُوشی کیا غمی بھی بھول گیا
اب تو وہ من چلی بھی بھول گیا..
جنید عطاری
پہلے دِل کا محلّہ ڈھانا ہے
پہلے دِل کا محلّہ ڈھانا ہے
پھر لہو رو کے مسکرانا ہے..
جنید عطاری
اپنے حق میں ہیں دونوں دیواریں
اپنے حق میں ہیں دونوں دیواریں
بیچ جن کے دراڑ ہے حائل..
جنید عطاری
کیا بچھڑ کر کروں گلہ جاناں
کیا بچھڑ کر کروں گلہ جاناں
تھا مقدر کا فیصلہ جاناں..
جنید عطاری
وحدت و وجد میں گما تھا میں
وحدت و وجد میں گما تھا میں
آدمی تھا یا پھر خدا تھا میں؟..
جنید عطاری
گو سکندر سے میں نہیں کم تھا
گو سکندر سے میں نہیں کم تھا
پر ترے در کا ایک خادم تھا..
جنید عطاری
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets