✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
خلیلی قاسمی
Search
Add Poetry
Poetries by خلیلی قاسمی
حیف تو نے نہیں سمجھا مجھے انساں جاناں
حیف تو نے نہیں سمجھا مجھے انساں جاناں
بندہٴ عشق ہوں میں اور پریشاں جاناں..
خلیلی قاسمی
بہت دن ہو گئے ساقی کا مئے خانہ نہیں دیکھا
بہت دن ہو گئے ساقی کا مئے خانہ نہیں دیکھا
بہکتے رند اور گردش میں پیمانہ نہیں دیکھا..
خلیلی قاسمی
ترے بحرِ محبت میں مَیں خود کو غرق کرلوں گا
ترے بحرِ محبت میں مَیں خود کو غرق کرلوں گا
تھپیڑوں کے سوا اب روئے ساحل میں نہ دیکھوں گا..
خلیلی قاسمی
میں اپنی غم کا مداوا تلاش کرتا ہوں
میں اپنی غم کا مداوا تلاش کرتا ہوں
مریض دل ہوں مسیحا تلاش کرتا ہوں..
خلیلی قاسمی
میں گھر بنا کے ترا انتظار کرتا ہوں
میں گھر بنا کے ترا انتظار کرتا ہوں
یہ در سجا کے ترا انتظار کرتا ہوں..
خلیلی قاسمی
کہیں ویراں نہ ہوجائے مرا آباد مئے خانہ
کہیں ویراں نہ ہوجائے مرا آباد مئے خانہ
صراحی جام خالی ہوں، سبو چھلکے نہ پیمانہ..
خلیلی قاسمی
یادوں کی تیری شمع جلاتا رہوں گا میں
یادوں کی تیری شمع جلاتا رہوں گا میں
اپنی جبینِ عشق جھکاتا رہوں گا میں..
خلیلی قاسمی
کیسے چلیں جو مقصدِ منزل نہیں رہا
کیسے چلیں جو مقصدِ منزل نہیں رہا
جاں لے کے کیا کریں گے جو قاتل نہیں رہا..
خلیلی قاسمی
اے جانِ تمنا! مجھے دیوانہ بنا دے
اے جانِ تمنا! مجھے دیوانہ بنا دے
اوراق پہ بکھرا ہوا افسانہ بنادے..
خلیلی قاسمی
اے جانِ تمنا! مجھے دیوانہ بنا دے
اے جانِ تمنا! مجھے دیوانہ بنا دے
اوراق پہ بکھرا ہوا افسانہ بنادے..
خلیلی قاسمی
جی نہ پاؤں گا میں اب اے ہم نشیں تیرے بغیر
جی نہ پاؤں گا میں اب اے ہم نشیں تیرے بغیر
پھونک دوں گا خرمنِ جانِ حزیں تیرے بغیر..
خلیلی قاسمی
تو ہی بتا، اے جانِ تمنا! میں کیا کروں
تو ہی بتا، اے جانِ تمنا! میں کیا کروں
کب تک میں اپنے جان کا سودا کیا کروں..
خلیلی قاسمی
کسی حسین تعلق پہ اعتبار مت کرنا
کسی حسین تعلق پہ اعتبار مت کرنا
سکون و چین کی چادر کو تار مت کرنا ..
خلیلی قاسمی
میری الفت کے چراغوں کو جلائے رکھنا
میری الفت کے چراغوں کو جلائے رکھنا
اپنی خوشبو میں مرے گھر کو بسائے رکھنا ..
خلیلی قاسمی
میری ناہید سخن میری خطا معاف کرو
میری ناہید سخن میری خطا معاف کرو
میری تقصیر محبت و وفا معاف کرو..
خلیلی قاسمی
راہیں ترے وصال کی ڈھونڈوں گا کب تلک
راہیں ترے وصال کی ڈھونڈوں گا کب تلک
دھکے ترے فراق میں کھاؤں گا کب تلک..
خلیلی قاسمی
غزل
دل کی یہ آرزو ہے تجھے دیکھتا رہوں
جب تک ہو جاں میں جان تجھے دیکھتا رہوں..
خلیلی قاسمی
وصل سے بھاگو گے گر بھاگ سکو گے لیکن
وصل سے بھاگو گے گر بھاگ سکو گے لیکن
تم مگر بھاگ کے اس دل سے کہاں جاؤگے..
خلیلی قاسمی
تیری الفت میں مَیں ہر حد سے گذر جاؤں گا
تیری الفت میں مَیں ہر حد سے گذر جاؤں گا
زندگی اپنی ترے نام مَیں کر جاؤں گا..
خلیلی قاسمی
تو وہ گوہر ہے جو کیچڑ میں پڑا سوتا ہے
تو وہ گوہر ہے جو کیچڑ میں پڑا سوتا ہے
جس کی قیمت نہیں دے سکتی ہے دنیا جاناں..
خلیلی قاسمی
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets