بہت چاہ کہ کہہ دوں مگرکبھی یہ ممکن نہ تھا دل کی بات ہو نٹوں کے دوار تک آ کے رُک گئ ہم نے محبت کی خاطرمحبت کا اظہار کیا اسے لگا جیت ہےد یکھو کیسے جھک گئی بڑے عجیب لوگ تھے کبھی خرید نہ پائے مجھے افسوس مجھے اس کا ہے کنول بے مول بک گئی