Add Poetry

بین الاقوامی تعلقات .......

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

امریکی حکمت عملی کا مطالعہ کرو گہری نظر سے
جوکہ اب فلاح انسانیت کی راہ کی دیوار بن رہی ہے

دراڑیں بھی ڈال رہی ہے یہ بین الاقوامی تعلقات میں
جوہری اسلحہ کےپھیلاؤ میں بھی مددگار بن رہی ہے
 

Rate it:
Views: 524
14 Jul, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets