Add Poetry

قومی المیہ .......

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

نہ جانے کیوں سوال یہ کلبلاتا ہےذہنوں میں ہمارے
تمیز کرنے سے قاصر ہیں کیوں ہم زیاں و سود میں

اب سروں کو جوڑکر پہنچنا ہےہمیں کسی نتیجہ پر
کیسے زیاں قیمتی جانوں کا ہوا ہماری ہی حدود میں

 

Rate it:
Views: 295
14 Jul, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets