Add Poetry

تمام جہانوں کے لیےہےرحمت ان کی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تمام جہانوں کےلیےہے رحمت ان کی
ساری دنیا کے لیےہے رسالت ان کی

دیکھوکتنے خوش نصیب ہیں ہم مومنو
صرف مسلم کے لیے ہے شفاعت ان کیہ

کتاب و سنت کی راہ پہ چلتےرہنا سدا
الله کےساتھ ضروری ہےاطاعت ان کی

اگر اپنا گھر جنت میں بنانا چاہتے ہو تو
جان سےزیادہ ہونی چاہیےمحبت ان کی

ہمارے پیارے نبی سب انبیاء سے افضل
اور سب امتوں سےافضل ہےامت ان کی

Rate it:
Views: 371
26 Dec, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets