خط سے اس کے الفت کا پیام ملتا ھے ہم ہی ہیں جابجاء حاصل کلام ملتا ھے عشق کی آگ میں جلنے والوں کو اکثر خطاب مجنون تو کبھی دیوانہ نام ملتا ھے سب کے نصیب میں کہاں ؟ پینا جام الفت اسد نصیب والون کو ہی یہ پینے کو جام ملتا ھے