Add Poetry

عشق کی شام

Poet: Muhammad Razausslam By: Muhammad Razausslam, Pakpattan

عشق کی ہر شام رولیتاہوں
پھر تیرانام لے کر خوش ہو لیتاہوں
تیری یادوں کو خوابوں میںسمو لیتاہوں
پھر ہر شب ان کو دیکھ کر خوش ہو لیتاہوں
جب بھی میں تیرے عشق کے باب کھول لیتا ہوں
تو آنکھوںسے اپنی اختیار کھو لیتاہوں
تجھے رنجیدہ دیکھوں تو رو لیتاہوں
تجھے ہنستا دیکھوں جو رضا تو خوش ہو لیتا ہوں

Rate it:
Views: 427
20 Jun, 2015
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets