سود و زیا ں

موجودہ سیاسی حالات کا جائزہ

لوہار ہمیشہ سے چوہدری کی درانتیاں اور کلہاڑیاں تیز کرتے آئے۔اب چوہدری نے لوہاروں کو گھر سے نکالنا شروع کر دیا۔تو لوہاروں نے ایکا کر لیا۔اور جب چوہدری کی درانتیاں تیز ہونے کے لیے آئ تو۔لوہاروں نے چوہدری کی دانتیوں کی دستیاں اتار دی اور ان کہ دندے کاٹنا شروع کر دیے۔اس حرکت پہ چوہدری کو اور غصہ آیا اور اس نے پنچائیت کو بٹھا کر چوہدری کو گاّؤں سے نکالنے کی دھمکی بھی دی ۔مگر پھر بھی چوہدری پریشان ہے کٹائ کا وقت ہے اور درانتیاں بے کار۔۔اب کبھی نائیوں کی کند درانتوں سے فصل کاٹنے کی سوچتا ہے اور کبھی کمہاروں کی۔ہر آزمائشی تجربے میں فصل کا بیڑہ غرق ہو رہا ہے۔ اور درانتی بھی نہیں مل رہی۔لوہاروں نے اپنی فصل تھریشر میں ڈال دی ہے خیر سے دانے نکل رہے ہیں۔اور علاقے کے کمی کہتے ہیں لوہاراں دے منڈے بازی لے گئے۔یہ چوہدری کچھ نہیں تھا ہم ویسے سہمے رہے ۔اب لوہار کمیوں کو بھی خاطر یں نہیً لاتا۔۔ہر گاما ماجا اب لوہاروں کا رازدار ہے ۔کچھ منچلے یہ بھی کہتے ہیں۔آ گیا۔لوہار چھا گیا لوہار۔۔بچے سکول سے چھٹی پر یہ نعرہ لگاتے نکلتے ہیً۔ لوہاراں نال جٹی اے۔۔چوہدری تیری چھٹی اے۔۔۔۔ پگ بچاویں چوہدری آئے لوہار آئے لوہار
اب گاؤں۔کہ بابا جی بوہڑ کے نیچے بیٹھ کر چوہدری کہ۔پریشان منشی سے یہ۔کہ۔رہے تھے۔
منشی۔سن لے ہک لوہار دی وج گئ اے
تسی اپنیاں سو سو سانبھ کہ رکھو

 

Jawad ahmad bhatti
About the Author: Jawad ahmad bhatti Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.