بی بی سی والوں کو سلمان تاثیرکے
قتل سے جو تکلیف ہوئی ہے، شائد سلمان کے اپنے رشتہ داروں کو بھی نہ ہو۔بی
بی سی والے کو ممتاز قادری کا پرجوش استقبال زہر کی طرح لگتا ہے۔۔ اور بار
بار خبروں میں اور اپنے کالموں کے ذریعے وہ اس بات کو دھرا رہے ہیں کہ
پاکستان میں گستاخ رسول کو قتل کی سزا کیوں ہے اور ان گستاخوں کیلئے
پاکستان جھنم کیوں بنا ہوا ہے۔ یہ بی بی سی والے منافق صرف چند ٹکوں کی
خاطر اسلام کے بھی دشمن ہیں ۔ منافق انکو اسلئے کہا کہ یہ گستاخ رسول کی
فتل اور سزائے موت پر بہت خفاء ہیں اور یہ صرف منافق کا کام ہوسکتا ہے۔
مخلص اور محب رسول کا نہیں۔ خدا انکو ہدایت دے ورنہ انکو غرق کرے۔ گستاخ
رسول کا قتل تو عین شریعت کا تقاضا ہے اور یہی شریعت اسلام کا دستور ہے۔
اور اسی بلاگ میں میں نے اس موضوع پر مفصل نوٹ بھی لکھا ہے، جس میں گستاخ
رسول کی سزا کو دلائل سے ثابت کیا گیا ہے۔ لیکن معلوم نہیں انکو کیوں
اسلامی قوانین سے خدا واسطے کا بیر ہے۔
www.darvesh.blog.com |