جماعت اسلامی کی پاکستان کے لئے شاندار
خدمات ہیں۔ یہ جماعت پاکستان بننے کے ساتھ ہی وجود میں آگئی تھی۔ نام نفاذ
اسلام کا تھا لیکن کام صرف ڈکٹیٹروں کی حمایت کرنا رہ گیا ہے۔
قائد اعظم کو کافر اعظم قرار دیا۔
ضیا الحق کی حمایت کی۔
مشرقی پاکستان میں فوج کے ساتھ مل کر عوام کا قتل عام کیا۔
جنرل مشرف کی آمریت کو سترہویں ترمیم کے ذریعے سہارا دیا۔
قاضی حسین احمد نے جہاد کے نام لوگوں کو گمراہ کیا۔
جماعت اسلامی کی بھی پاکستان کے لئے شاندار خدمات ہیں۔ |