ایک بے چارہ حالات کا مارا

پیاری سونو،
یہ خط میں بہت بوجھل دل سے لکھ رہا ہوں- جب سے میری نوکری لگی ہے امی میری شادی پر بضد ہیں- میں ان سے کہہ کہہ کر تھک گیا ہوں کہ شادی کروں گا تو صرف تم سے مگر وہ بضد ہیں کہ میں ان کی بہن کی چھوٹی بیٹی سے شادی کروں- ان کی مسلسل ضد کے آگے اب میں نے بھی ہار مان لی ہے- تمہارے ساتھ ایک طویل عرصہ گزرا ہے- یہ خوشگوار لمحات اور باتیں زندگی بھر میرا سرمایہ رہیں گی- اس ایس ایم ایس کو میرا آخری پیغام سمجھنا-
فقط بدنصیب
گلّو
 

Mukhtar Ahmed
About the Author: Mukhtar Ahmed Read More Articles by Mukhtar Ahmed: 70 Articles with 122865 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.