پنجاب فارنزک سائینس ایجنسی ہر شہری کو اسکا علم لازمی ہونا چاہیئے

(Rizwan, Lahore)
اسلام و علیکم!
دوستو پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی پاکستان کا ایک بہت ہی اہم ادارہ جسکا علم ہر شہری کو ہونا چاہیئے کیونکہ حادثات سب سے ہی پیش آسکتے ہیں۔ دوستو! میں آپکو بتاتا چلوں پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی دنیا میں دوسرے نمبر پر ایک ایسا ادارہ ہے جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مدد فراہم کرتا ہے اور کرائم کرنے والے کو کھوج نکالتاہے۔ اس کے رزلٹ پر کسی طور پر بھی شک نہیں کیا جا سکتا یہ مکمل طور پر میرٹ پر کام کر رہا ہے۔

دوستو! اگر آپ کے علاقہ میں چوری ہو جائے، قتل ہو جائے یا پھر اسی طرح کا کوئی اور حادثہ نظر آئے جیسے کے بچوں سے بدفعلی، زنا وغیرہ تو آپ پولیس کو اطلا ع کرتے ہیں پر انکو لازمی کہیں کے آپ ایجنسی کی ٹیم کو کال کر کے بلائیں کیونکہ جو شواہد ثبوت وہ اکھٹے کر سکتے ہیں پولیس نہیں ان کو امریکہ سے لاکھوں روپے دیکر سپشل ٹرینگ دی گئی ہے۔
پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی میں کیا کیا کام ہوتے ہیں اور یہ کس طرح آپ کو انصاف دلوانے میں اہم کردار اداکرتی ہے۔ یہ ہم آپکو اگلی قسط میں بتائیں گے۔
شکریہ

ُُُپنجاب فارنزک سائنس ایجنسی لاگو

Comments Print Article Print
 PREVIOUS
NEXT 
About the Author: Rizwan
Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here >>
22 Jul, 2019 Views: 408

Comments

آپ کی رائے