کرپٹ سیاست یا لوگ

میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ خدارا آپ کسی سیاستدان کے پیچھے کھڑے نا ہو جائے چاہے وہ عمران خان ہو، آصف علی زرداری ہو نواز شریف ہو یا کوئی اور کیوں نہ ہو.

اللہ تعالی نے جانوروں کے مقابلے میں انسان کو اشرف المخلوقات ٹھہرایا انسان کو عقل دیا ہے اس لیئے.
مجھے بڑے آفسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ جب بات سٹیٹ کی اتی ہے تو ہم پیچھے ہٹ جاتے ہے اور جب بات ان جیسے کرپٹ سیاستدانوں کی آتی ہے تو ہم ان کے لیئے ماں،باپ اور بچوں کو قربان کردیتے ہے؟

خدارا اپنی خالت خود بدلیئے ایک دن ایسا ائے گا سیاستدان خود اپ سے پوچھنے آئیں گے کہ کیا مسلہ ہے اج آپ کو اور کوئی سیاسی بندا ووٹ کے بعد نظر نہیں اتا. اس کی وجہ یہی ہے کہ ہم خود ان جیسے کرپٹ لوگوں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اور اس بارے پہلے ہم سے ہمارے اللہ پوچھے گا.

پاکستان کے اندر بہت سے ادارے موجود ہے جو اب کام کر رہی ہے لیکن اب آفسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ایک لیڈر ذاتی کرپشن اور چوری کو بچانے کے لیئے عوام کو استعمال کر رہی ہے اور عوام بھی بے وقوفوں جیسااپنے ہی اداروں کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئ خق اور سچ جانتے کوئے بھی اپنے ملک کو نقصان دے رہی ہے...

نوٹ میرا تعلق کسی سیاسی پارٹی سے نہیں ہے اور میرا اختلاف ان لوگوں کے ساتھ ہے جو میرے ملک اور عوامکو دھوکہ دے رہی ہے. میں اختلاف سب کے ساتھ رکھوں گا اور سب سے درخواست کرتا ہوں کہ خدارا اپنے اپکو بدلے اس سے پہلے کہ اس ملک کا بیڑا غرق ہو جائے کیوں کہ ہم اشرفالمخلوقات ہے اور ہمیں عقل سے نوازا گیا ہے.
جو بات بری لگی اس کے لیئے معذرت خواہ ہوں.
 

Nabi ullah
About the Author: Nabi ullah Read More Articles by Nabi ullah: 2 Articles with 1003 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.