یہ کوئی سکیورٹی گارڈ یا پوسٹ ماسٹر نہیں۔
یہ جنرل ضیاءالحق رحمتہ الله علیہ ہیں
۱۹۸۰ میں صدر پاکستان ہوتے ہوئے بھی سائیکل پر دفتر جارہے ہیں۔۔
اگر دل میں ایمان کا نور ہو اور الله کا خوف تو سادگی کردار سے نظر آتی ہے
الفاظ سے نہیں۔۔
کہنے والے کہتے رہنگے پر جو مقام الله نے ضیاء الحق رحمتہ الله علیہ کو
دینا تھا وہ الله نے دے دیا۔
جب بھی اگر کوئی فخر سے کہے گا کے انڈیا کو اگر کسی نے گھر میں گھس کر
دھمکی دی ہے تو وہ شیر دل اور الله کے اس مجاہد نے دی ہے۔
جس نے ہمیں یہ سمجھایا کہ اگر دل میں الله کی سچی محبت ہو اور الله ساتھ ہو
تو کوئی طاقت تمارا کچھ نہیں بگار سکتی۔
نہ ایٹمی پاور کا خوف نہ موت کا ڈر صرف اور صرف یقین کہ
"الله سے ہوتا ہے
الله کے غیر سے کچھ نہیں ہوتا”
الله ہمیں ضیاء الحق شہید کی طرح ایمان عطا کریں اور ہمارے دلوں سے غیر کی
محبت کو ختم کریں۔
امین
|