نیا شہباز شریف

اسکور بورڈ تو جیسے بھارتی سورماؤں کو منہ چڑا رہا تھا
آخری وکٹ تھی اور چھ گیندوں پرچھتیس رنز درکار تھے
پاکستانیوں کی دعائیں قبولیت کی دہلیز پر۔۔ محض رسمی کارروائی کی منتظر تھیں
بھارتیوں کو جیسے انہی کا سانپ دیوتا سونگھ چکا تھا
ایک دم ۔۔۔ امید نے پاکستانی کیمپ سے آنکھیں چار کر کے ۔ بھارتی کیمپ سے راہ ورسم بڑھا لئے ۔
بھارتیوں نے شور مچانا شروع کر دیا
پاکستانی انکلوژرز میں پریشانی کی لہردوڑ گئی
کپتان کے ایک فیصلے نے جیسے پانسہ ہی پلٹ دیا
بال ،،، وسیم اکرم سے لے کر’’ وسیم اکرم پلس ’’کوتھما دی

 

muhammad anwaar
About the Author: muhammad anwaar Read More Articles by muhammad anwaar: 19 Articles with 10862 views H m anwaar, more than 15 years experience of TV journalism. Reporting,scripting, copy editing, idea generation, packaging, assignment, worked with Tel.. View More