یو ٹرن

حکومت نے ایک اور” مثبت “ یو ٹرن لے لیا
صنعتکاروں پر 300 ارب لٹانے والے آرڈیننس واپس ہو گیا ،
تمام نیوز چینلز کی اسکرینیں لال ہو رہی تھیں
زیادہ تر خوشی سے ، اک دکا غصے سے
"جو جتنا بڑا لیڈر ہوتا ہے ،اتنا بڑا یوٹرن لیتا ہے "
تجزیہ کار ۔۔۔ یو ٹرن کی عظمتیں پرونے میں زمین آسمان ملا رہے تھے
اللہ بخش نے جھنجھلا کر مجھ سے پوچھا
"صاحب جی! یہ یو ٹرن کیا ہوتا ہے"
"میرے سمجھانے پر بولا " اچھا اچھا ، گاؤں میں اس کو پیٹھ دکھانا کہتے ہیں "


 

muhammad anwaar
About the Author: muhammad anwaar Read More Articles by muhammad anwaar: 19 Articles with 12073 views H m anwaar, more than 15 years experience of TV journalism. Reporting,scripting, copy editing, idea generation, packaging, assignment, worked with Tel.. View More