سول ایوارڈز برائے سال 2020

صوبہ خیبرپختونخوا سے امسال 41افراد نامزد ہوئے جو کسی فخر سے کم نہیں،پروفیسر اباسین یوسفزئی،عبدالماجد قریشی،مہ جبین قزلباش(مرحومہ)،احمدفراز (مرحوم)،فیاض خویشگی سرفہرست ہیں

ہر سال کی طرح امسال بھی حکومت پاکستان نے مختلف شعبہ جات میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کو ان کی خدمات کے اعتراف میں سول ایوارڈز دینے کیلئے گزشتہ روز یوم آزادی کے موقع پر184 نامزد کردیاہے،ان ایوارڈزمیں ستارہ قائداعظم ،ستارہ خدمت،تمغہ پاکستان،تمغہ شجاعت،تمغہ امتیاز اور تمغہ قائداعظم شامل ہیں۔مذکورہ 184شخصیات کو آئندہ برس 23مارچ کو ان اعزازات سے نواز ا جائے گا۔صوبہ خیبرپختونخوا سے امسال 41افراد نامزد ہوئے جو کسی فخر سے کم نہیں،پروفیسر اباسین یوسفزئی،عبدالماجد قریشی،مہ جبین قزلباش(مرحومہ)،احمدفراز (مرحوم)،فیاض خویشگی سرفہرست ہیں۔ان حضرات میں سب سے کم عمر تین ایوارڈ کے حقدار کہلائے جانے والے عبدالماجد قریشی ہیں جنہیں سماجی خدمات پر صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کیلئے نامزد کیاگیا۔سول ایوارڈز کی کیٹگریز ذیل میں پیش خدمت ہیں۔

(نشان امتیاز)
صادقین نقوی(پینٹنگ)،پروفیسر شاکر علی (پینٹنگ)،ظہور الحق مرحوم(پینٹنگ)،عابدہ پروین (گلوکاری)،ڈاکٹر جمیل جالبی ،محمد جمیل خان مرحوم( ادب)،احمد فراز مرحوم (ادب)۔

(ہلال امتیاز)
پروفیسر انوار الحسن گیلانی(سائنس)،ڈاکٹر آصف محمود جاہ( پبلک سروس)

(ہلال قائداعظم)
جیک ماہ (سروس ٹو پاکستان )

(ستارہ پاکستان )
جیونگ لی (سروس ٹو پاکستان )،سلمیٰ عطاء اﷲ جان (سروس ٹو پاکستان )

(ستارہ شجاعت)
جواد قمر ،صفیہ شہید،ہدایت اﷲ،ملک سردارخان،ممتا زخان داوڑ،حیات اﷲ خان داوڑہمراز،ملک محمد نیاز خان،سپاہی اختر خان،محمد نوید صادق،مہر محمد،یاسر منظور،شفقت اﷲ ملک،پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا،پروفیسر حافظ مقصود احمد،ڈاکٹر بشیر احمد،ڈاکٹر خالد مسعود قیصرانی،ڈاکٹر محمد آصف،ڈاکٹر شفقت اﷲ،ڈاکٹر یونس چنا،ڈاکٹر ولایت علی گوپنگ،پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید،ڈاکٹر منیر خان،ڈاکٹر اسامہ ریاض ،ملک اشدر،ڈاکٹر اخلاق۔

(ستارہ امتیاز)
عبدالحامد(سائنس)،راجا شاہد نذیر(مکینکل انجینئرنگ)،عبدالمجید تلکور(انجینئرنگ)ڈاکٹر ساجد بلوچ( الیکٹرونک انجینئرنگ)،نعیم اﷲ ڈار(مکینکل انجینئرنگ)،حیدر علی بھٹی( انجینئرنگ)،محمد سلیم( کیمکل انجینئرنگ)، امین بہادر ( مکینکل انجینئرنگ) ،فیضان منصور ( نیوکلر سیفٹی ریگولیشن )،محمد انیق ( سول انجینئر نگ) ،ڈاکٹر نثار احمد صدیقی مرحوم (تعلیم )،پروفیسر ڈاکٹر فرحان سیف(تعلیم )،بشریٰ انصاری( اداکاری) طلعت حسین (اداکاری) محمد عمران قریشی (پینٹنگ)،سلطانہ صدیقی ( ادیبہ،ڈائریکٹر ،پروڈیوسر)،سید فاروق قیصر( ادیب) ،نعیم الطاف بخاری( اینکر پرسن)،عبدالقادرمرحوم( کرکٹ)،سر روتھ لیوس مرحوم ( پبلک سروس)،برگیڈئر رانا ارفان شکیل رامے( پبلک سروس)،لیفیٹنٹ کرنل فاروق شہباز(پبلک سروس )،پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود (پبلک سروس) ،شبینہ خطری (پبلک سروس)،احمد عرفان اسلم(پبلک سروس)،عدنان اسدر علی (پھلینوتراپی)،پیر سید لخت حسنین ( پھلینوتراپی)

(صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی)
مس روتھ وینے لیکرڈال( سروس ٹو پاکستان)،لیاقت علی ( سائنس )،ڈاکٹر محمد فاضل(سائنس)،ڈاکٹر کرن اقبال(سائنس)،ڈاکٹر قرۃ العین (سائنس)،انعام الرحمن (انجینئرنگ)،منیر احمد ( انجینئرنگ) ،ڈاکٹر شکیل عباس روفی( انجینئرنگ)،عمر اصغر( الیکٹریکل انجینئرنگ) ڈاکٹر محمد مظہر اقبال( کیمکل انجینئرنگ)،ڈاکٹر عامر شہزاد( انجینئرنگ)،زاہد نور پراچہ ( انجینئرنگ)،سلیم اختر ( انجینئرنگ)،پروفیسر ڈاکٹر مسعود گوندل(تعلیم)،پروفیسر ڈاکٹر رئیسہ بیگم( نرسنگ )،نعمت اﷲ الیاس نعمت سرحدی( اداکاری)،مس صائمہ شاہ ریشم ( اداکاری)،ہمایوں سعید ( اداکاری)،مس سکینہ سامو( اداکاری)،محمد علی شیکی( گلوکاری)،مس ثریا خان مہ جبین قزلباش ( گلوکاری)،کرشن جی مرحوم( گلوکاری)،علی ظفر( گلوکاری)،مس حنا نصراﷲ (نعت خواں)،دریان خان ( موسیقار)،ذوالفقار علی لند( موسیقار)،ڈاکٹر عبدالقدوس عارف( پینٹنگ)،محمدباقر (پینٹنگ)،شفیق فاروقی( خطاطی)،محمدفہیم ( لکڑی کی سند)،سرمد سہابی(شاعر)،آصف علی خان ( قوالی)،مس اندو مریم متھا( آرٹس)،محمد یوسف ( رائٹر)،مس مہتاب محبوب( رائٹرر)،مرزا اختر بیگ( ادب)،پروفیسر اباسین یوسفزئی ( ادیب ،شاعر ،اینکرپرسن،صداکار)،تاج محمد جویو( ادب)،ڈاکٹر محمد اسلم انصاری( ادب)،فرحان محبوب( کھیل،سکواش)،محمدعرفان (کھیل،کبڈی)،حیدر علی(کھیل) مولانا طارق جمیل ( مذہبی سکالر)،عبدالماجد قریشی( سماجی خدمات)

(ستارہ قائداعظم )
ینگ یونگ(سروس ٹو پاکستان)،لی فینگران ( سروس ٹو پاکستان)،لی مینگشان ( سروس ٹو پاکستان)،پروفیسر ڈاکٹر کیلال سوئیڈان ( سروس ٹو پاکستان)،ڈاکٹر طارق شفیع( سروس ٹو پاکستان)،میاں فیصل راشد ( سروس ٹو پاکستان)
(ستارہ خدمت)
ریچڈ گیر ے ہوروڈز (سروس ٹو پاکستان)

(تمغہ پاکستان)
مس جینی ٹیلر (سروس ٹو پاکستان )

(تمغہ شجاعت )
محمد رفیق ،فداحسین،علی آفتاب ترار،سید شہزاد حسن،ہارون رشید خان،فخر الدین،میاں خان،محمدفہیم رضا خان،ملک واسد خان،مولوی گل دادخان،ملک اسلم نورخان،محمد رفیع،داؤدکان،عالم زیب،اﷲ رکھا،مس شکیلہ ناز،غنچہ سرتاج،اعتزاز احمد گورایہ،ساجد خان مہمند،ایس آئی پی ساجد علی،محمدافتخار،خدایار،حسن علی۔

(تمغہ امتیاز)
محمدسلیمان محسود( سروس ٹو پاکستان)،محمدجنید ( سروس ٹو پاکستا ن)،محمد طاہر جاوید (سروس ٹو پاکستان)،ڈاکٹر نویدہ ناصر( سائنس)،ظفر اقبال بیگ( سائنس)،ڈاکٹر منظور حسین( ز رعی سائنس)،پروفیسر ڈاکٹر آصف علی( جینٹنک)،ڈاکٹر فیصل شہزاد( میٹریل سائنس)،ڈاکٹر سید شبیر عباس رضوی( انجینئرنگ)،محمد اقبال قریشی( انجینئرنگ)،محمد رضوان الحق (انجینئرنگ)،محمد اجمل ( انجینئرنگ)،ڈاکٹر علی کامران ( انجینئرنگ)،ڈاکٹر ناصر مجید مرزا( تعلیم)،پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی( تعلیم)،پروفیسر ڈاکٹر نعمان احمد (تعلیم)،پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید قریشی( تعلیم )،ڈاکٹر یاسر محمودیوسفزئی( طب)،مس زیبا شہنار( شوبز)،عبدلماجدجہانگیر( اداکاری)،جاوید منصور بابر( اداکاری)،حبیب الرحمان پنیزئی ( اداکاری)،فیاض خان خویشگی( گلوکاری)،پروفیسر ڈاکٹر اشرف خان ( آرکیالوجی)،حمید اﷲ شاہ ہاشمی( ادب)،ڈاکٹر یار مغموم خٹک(ادب)،شاہ مرزا( ادب)،پروفیسر رحمت اﷲ دردمرحوم ( ادب)،ڈاکٹر سید فیصل محمود ( سماجی خدمات)،محمد الیا س ایوب( سماجی خدمات)،سید عامر محمود( سماجی خدمات)،زبیر علی(عوامی خدمات)، ڈاکٹر شہزاد اکبر (عوامی خدمات)،ڈاکٹر محمد فاروق اغیار ( عوامی خدمات)،منظور احمد ( عوامی خدمات)،ڈاکٹر ممتاز احمد خان ( عوامی خدمات)،فیصل ایدھی( سماجی خدمات)،پروفیسر ڈاکٹر شیرین خان ( سماجی خدمات)،مس غزالہ جمعہ خان (سماجی خدمات)،سلیمان خان مہترزئی ( سوشل ورک)،کیپٹن (ر) محمد الیاس( شجاعت)،جاوید اقبال( شجاعت)،زاہد لطیف ملک ( شجاعت)،فرید احمد خان (شجاعت)،عمر سعید( شجاعت)،محمد اسلم (شجاعت)

(تمغہِ قائداعظم)
انومت امت تھائی لینڈ( سروس ٹو پاکستان )


 

Waqar Ahmed Awan
About the Author: Waqar Ahmed Awan Read More Articles by Waqar Ahmed Awan: 65 Articles with 46385 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.