دشمنوں کے ہاتھوں استعمال ہونے والی تحریک ۔۔۔!!!
چلیں آج سیدھے الفاظ میں بات کرلیں ۔۔
آپ پاکستانی ہیں تو جواب دیں۔۔۔۔
کون کونسا ملک پاکستان کا دشمن ہے۔ کون کون پاکستان کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔
یقیناً آپ کا جواب یہی ہوگا۔
1 : بھارت
2 : امریکہ
3 : اسرائیل
4 : افغانستان
یہودی ۔مشرک۔کافر سے جنگ ہماری تو ہو گی کیونکہ اللہ کریم نے ایمان کی
کسوٹی بھی تو مسلمانوں کی چیک کرنی ہے
لیکن افانستان پر نہایت افسوس ہے اسکے جھنڈا پر کلمہ طیبہ لکھا ہے۔مسلمان
بھائی سے لڑنا حرام ہے قرآن میں حدیث میں واضع پیغام ہے ۔لیکن یہ
مشرک۔کافر۔یہودی کے ایجنٹ بن کر اپنی دنیا اور آخر ت دونوں خراب کر رہے ہیں
بہر حال
یہی چار ملک ہیں جو سب سے زیادہ پاکستان کے وجود کے خلاف ہیں۔ انہی کی
ایجنسیاں ہر وقت پاکستان کو نقصان پہنچانے کے مشن پر ہوتی ہیں ۔
چاروں ملکوں کی ایک ہی سوچ ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے پاکستان کو راستے سے
ہٹا دیا جائے ۔
آپ کا کیا خیال ہے کہ یہ چاروں ملک اگر کسی شخص یا تحریک کو سپورٹ کرتے ہیں
تو کیا وہ تحریک پاکستان کی خیر خواہ ہوگی ۔۔۔؟؟؟
نہیں نہ۔۔۔۔۔۔
تو پھر کیا منظور مومنٹ پاکستان کی خیر خواہ ہے۔۔؟؟؟
منظور مومنٹ کو سب سے زیادہ سپورٹ افغانستان کر رہا ہے۔ وہی افغانستان جو
ستر ہزار پاکستانیوں کے قاتل مولوی فضل اللہ کو پناہ دیئے ہوئے ہے۔
منظور پشتون کو سوشل میڈیا پر ستر فیصد سپورٹ افغانستان سے مل رہی ہے۔
کیا کبھی بھارت نے کشمیریوں کے احتجاج اپنے چینل پر دیکھائے ہیں۔ مزے کی
بات یہ ہے کہ یہی بھارت پشتون مومنٹ کے ہر جلسے کو کوریج دیتا ہے۔ سوشل
میڈیا پر چلنے والے پیج آزاد پختون قبائل اور وزیرستان ٹائگر بھارت سے
چلائے جا رہے ہیں۔
اسرائیل زندہ باد کا نعرہ پاکستان کی دھرتی پر پہلی دفعہ پچھلے مہینے لگا
وہ بھی منظور پشتون کے سوات جلسے میں۔ جس کے جواب میں اسرائیلی میڈیا نے
منظور کو ہیرو ثابت کرنے کی کوشش کی۔
امریکہ اپنے پالتو چینل وائس آف امریکہ اور بی بی سی کے ذریعے منظور کے ہر
جھوٹ کو سچ ثابت کرنے پر تلا ہوا ہے۔ یاد رہئیے یہ وہی امریکہ ہے جس بارڈر
کے دونوں جانب پشتونوں کی نسلیں اجاڑ دیں ہیں۔ پتہ نہیں یہ کیسے اب پشتونوں
کا خیر خواہ بن گیا ہے۔
حضور سوال آپ سے ہے ۔ آپ بتائیے ۔
دہشتگردوں کو پناہ دینے والا افغانستان ، ستر ہزار پاکستانیوں کا قاتل
بھارت ۔ پاکستان کا نظریاتی دشمن اسرائیل اور پاکستانی و افغانی پشتونوں کا
حقیقی دشمن امریکہ ۔۔۔۔۔
یہ سب پشتون مومنٹ کی سپورٹ کیوں کر رہے ہیں۔۔۔؟؟؟
یقیناً ایک خطرناک مقصد کے لیے ۔۔۔۔
چلیں آپ یہ بتائیں آپ محمود اچکزئی ، الطاف حسین ، حسین حقانی اور دیسی
لبرل کو پاکستان کے حوالے سے کیسا سمجھتے ہیں۔۔۔؟؟؟
یاد رہئیے اچکزئی نے آج تک پاکستان زندہ باد کا نعرہ نہیں لگایا ۔
الطاف حسین تو ابھی بھی انڈین فوج کو پاکستان پر حملہ کرنے کا کہتا ہے۔
حسین حقانی پاکستان دشمنی کا دوسرا نام ہے۔
اور دیسی لبرل، یہ وہ مخلوق ہے جس نے آج تک کبھی بھی پاکستان کی حمایت میں
قدم نہیں بڑھایا ۔
تو یہ سارے لوگ جس تحریک کو سپورٹ کریں کیا وہ پاکستان کی بہتری چاہے گی۔
یقیناً امریکہ ، انڈیا ، افغانستان، اسرائیل ، محمود اچکزئی ، الطاف حسین ،
دیسی لبرل اور حسین حقانی کے ہاتھوں میں کھیلنے والی تحریک فساد تو پھیلا
سکتی مگر امن نہیں ۔
پشتون مومنٹ کو کھیلانے والے تمام ہاتھ لاشیں دیکھنا پسند کرتے ہیں،،،، امن
دیکھنا نہیں ۔
تو پھر آپ بتائے وہ تحریک جو دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہو ۔ جو جعلی
تصویریں اور کہانیاں پھیلا کر فسادات کروانا چاہتی ہو۔ اس تحریک کی سپورٹ
کر کے کیا آپ پاکستان سے وفاداری کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟
نہیں نہ۔۔۔۔۔
تو حضور اٹھیے اپنے سوشل میڈیا کے مورچے سے اس فسادی تحریک کو کچل دیں۔ ان
جھوٹے لوگوں کے منہ بند کردیں ۔ ان کی سازشیں اور جعلی کہانی واپس ان کے
منہ پر مار دیں۔
اگر آپ کے دشمن جھوٹی تحریک کو استعمال کر کے آپ کے ملک کو نقصان پہنچانا
چاہتے ہیں ۔ تو آپ بھی اٹھیے اپنے سوشل میڈیا کو استعمال کرکے دشمن کے
پراپیگنڈے کو ناکام بنا دیجئے۔
پاکستان زندہ آباد
|