اس تحریر میں آپ کو آئی ایس آئی کے بارے میں ایسے حقائق
بتاؤگا جن کو جان کر آپ اپنی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور پاکستانی ہونے پر
فخر کرینگے.
زیرو پرسینٹ خودکشی کے ریٹ کے ساتھ آئی ایس آئی کے ایجنٹ دنیا کے بہترین
لوگ ہیں آپ M16 ، موساد ، RAW ،سی آئی اے کوئی بھی ایجنسی اٹھا لے آپ کو ان
میں خودکشی کا رجھان ضرور ملے گا.
اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ لوگ ظلم کرتے ہیں مگر آئی ایس آئی کا ایک بھی ایجنٹ
خودکشی جیسی بزدل حرکت نہیں کرتا کیوں کہ یہ لوگ اپنی زندگی کا سودا جنت کے
بدلے کر چکے ہوتے ہیں.
آئی ایس آئی کے ایجنٹ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ وو ڈبل ایجنٹ نہیں ہوتا وو
صرف اپنی ایجنسی کے لئے کام کرتے ہیں اور اپنی ایجنسی کو کبھی دھوکا نہیں
دیتے آئی ایس آئی کا ایجنٹ پکڑا نہیں جاتا یا بدل کر دوسری ایجنسی کا نہیں
ہو جاتا جس طرح کلبھوشن پکڑا گیا ،ریمن ڈیوس پکڑا گیا اور آج تک آئی ایس
آئی کا ایجنٹ الحمد اللہ پکڑا نہیں گیا اور کبھی ایسا نہیں ہوا کہ پکڑا
جائے اور دوسرے ملک کی ایجنسی کے لئے کام کرنا لگ جائے.
اس کی وجہ یہ ہے کہ آئی ایس آئی پر اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت ہے اور ہمارے
ساتھ یہ ضرور ہوتا ہے کہ ہم دوسری ایجنسیوں کے لوگو کو پکڑ لیتے ہیں اور
ہمارے ساتھ کام کرنا لگ جائے یہ ایک الگ بات ہے.
آئی ایس آئی کے ایجنٹ پر سب سے کم خرچہ آتا ہے CIA ہو ، RAW ہو ، Mossad ہو
یا کوئی اور ان پر اتنا خرچ آتا ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کیوں کہ ان کو
مرنے کے بعد اٹھنے کا کوئی یقین نہیں ہے اس لئے یہ چاہتے ہیں کہ دنیا میں
ہی سب کچھ کر ہی لے یہ اپنے ادارو سے بہت سارے پیسو کی ڈیمانڈ کرتے ہیں اور
ہمارے ایجنٹ انتہائی کم پیسو میں کام کرتے ہیں کیوں کہ وہ اسلام کے محافظ
ہے پیسو کے نہیں.
آئی ایس آئی نے پاکستان کو اٹمی طاقت بنایا دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں
Illuminate ، فری میسن ، CIA ، را ،موساد سمیت ہر کسی نے پاکستان پر
پابندیاں لگائی اور پاکستان کو تباہ کرنے کی کوشش کی کہ کسی طرح پاکستان
اٹمی طاقت نہ بنے لیکن جنرل ضیاء الحق نے دنیا بھر میں اپنے ایجنٹ بھیجے کہ
ہم پر پابندیاں تھی کوئی ایک پرزا تک نہیں دیتا تھا.
کئی لوگ گمنام تاریخو میں اللہ تعالیٰ کو پیارے ہو گئے مگر الحمد اللہ
دنیا بھر میں گئے ایک ایک پرزا اکٹھا کیا اور پاکستان کو اٹمی طاقت بنایا
پوری دنیا حیران تھی کہ پاکستان نے ایسے کیسے کر لیا.
آئی ایس آئی کہ ایجنٹ ہر جگہ موجود ہیں اپنے ملک کے دفاع کے لئے پاکستان کے
خلاف جتنا کام ہوتا ہے شاید ہی کسی کے لئے اتنے پلان بنتے ہو لیکن پھر بھی
پوری دنیا میں ہماری طاقت ہے اور ہم اپنے ملک کے دفاع کے لئے نہ سردی
دیکھتے ہیں اور نہ ہی گرمی دیکھتے ہیں.
آئی ایس آئی دشمن کو زندہ پکڑنے کی صلاحیت رکھتی ہیں یہ انتہائی اہم ترین
خوبی ہے جو آئی ایس آئی کی ایجنسی میں پائی جاتی ہے وو دشمن کو زندہ پکڑ
لیتے ہیں جب کہ کوئی بھی ایجنسی ایسا کم ہی کرتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ
لوگ مار دیتے ہیں جب کہ آئی ایس آئی کے ایجنٹ ان کی گینگ میں گھس جاتے ہیں.
جیسے کلبھوشن کی گینگ میں گھس گئے تھے اور پھر کئی سالو تک اسے پکڑا اور
ایسی جگو پر جان کا خطرا ہوتا ہے مگر جان کا بدلہ تو انہو نے جنت کا بدلہ
کیا ہوتا ہے CIA اسی خوبی کی وجہ سے جیلس ہے اگر اس خوبی سے سب سے زیادہ
کسی کو تقلیف ہے تو وو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کو ہے.
آئی ایس آئی مشن مکمل کر کے آتی ہے کئی ایسی ایجنسیاں ہے جو ناکام ہو جائے
تو واپس آ جاتی ہے اور اس کی کئی ایسی وجوہات ہیں کہ اگر انھے جان کا خطرا
محسوس ہو تو وو واپس آ جاتے ہیں.
آئی ایس آئی کے ایجنٹ کو اللہ پاک نے یہ صلاحیت دی ہے کہ وو جہاں بھی جاتے
ہیں وو مشن مکمل کر کے ہی آتے ہیں چاہے انھے اللہ پاک کی راہ میں قربان ہی
ہونا کیوں نہ پڑے.
آئی ایس آئی کسی معصوم کو نقصان نہیں پہنچاتی.
سی آئی اے ، را ، موساد سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ یہ لوگ معصوموں کو مار دیتے
ہیں ملکوں میں دھماکے کرواتے ہیں تباہی کرواتے ہے لیکن ہمارے گمنام ہیروز
ایسا نہیں کرتے اگر ہمیں اسلام نے منع نہ کیا ہوتا تو یقین کرے جتنی طاقت
ہماری ہے تو آج یہ دنیا ہمارے قبضہ میں ہوتی لیکن ہم کسی کا نقصان نہیں
کرتے جس طرح RAW دھماکے کروا دیتا ہے لیکن ہم ایسا نہیں کرتے کیوں کہ ہمیں
اسلام منع کرتا ہے ایسا کرنے سے.
آئی ایس آئی بیک وقت دنیا کی 10 خفیہ ایجنسیوں سے لڑتی ہے یہ ہے آئی ایس
آئی کی اصل کوالٹی جس کی وجہ سے ہمیں دنیا کا نمبر ون ٹائٹل ملا ہے پاکستان
کو توڑنے کے لئے RAW ، موساد ، بلیک واٹر ، CIA ، دایش ، تحریک طالبان سمیت
دنیا کی کئی ایجنسیاں اور گروپس ہے جو ہر وقت پاکستان کے خلاف جنگ کر رہے
ہیں.
مگر سب مل کر سب ایک ہو کر ٹریننگ پلان کرنے کے باوجود پاکستان کو تباہ
نہیں کر سکے CIA ساری دنیا گیا مصر برباد ، عراق برباد ، لیبیا ، تیونس ،
شام کے اندر تو اتنی تباہی ہو گئی کہ وہا کچھ ہے ہی نہیں کچھ بچا ہی نہیں
مگر پاکستان میں 10 خفیہ ایجنسیاں مل گئی پھر بھی پاکستان سلامت ہے اس لئے
تو یہ سب پاکستان سے جلتے ہے اس لئے تو یہ کہتے ہیں کہ آئی ایس آئی دنیا کی
نمبر ون ایجنسی ہے آپ کو فخر ہونا چاہئے کہ آپ کے گمنام ہیروز دنیا کہ
بہترین لوگ ہیں.
آئی ایس آئی زندہ آباد🇵🇰
پاک فوج زندہ آباد
|