پاک فوج کو میرا ہمیشہ سلام ہے‎

پاک فوج کا وہ جنرل جس کو امریکیوں نے آفر کیا
کہ جو تم چاہو لے لو ، بدلے میں (آئی ایس آئی ISI) ختم کر دو ۔ پھر جانتے ہو کیا ہوا۔
ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے، تم کو جرنیلوں سے نہیں بلکہ تمہارا مسئلہ، نشانہ پاک فوج ہے
جنرل پرویز مشرف کے بارے میں بہت زیادہ غلط پروپیگنڈا کیا گیا، لیکن ہمارے لوگوں کو حقائق سے بے خبر رکھا گیا ہے۔ آج مشرف کی غلطیوں کے بارے میں لکھا ہے۔

پاک فوج کو کمیشنڈ آفیسر کی حیثیت سے جوائن کرنا اور پھر پاکستان کے سب سے بڑے دشمن بھارت کیساتھ سرحد پر 1965 کی جنگ لڑتا ہے۔ دوران جنگ پاکستان کے ٹینک پر دشمن کا گولا گرتا ہے لیکن مشرف چھپا نہیں، بھاگا نہیں، بلکے آگ لگے ہوئے ٹینک کے اندر جا کر گولوں سے بھرے ٹینک سے گولے باہر نکالتا ہے اور باقی فوجیوں کو محفوظ کرتا ہے پھر چند دن بعد گولی لگتی ہے اور مشرف یہ گولی صرف پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت کے لئے اپنے جسم پر برداشت کرتا ہے۔
تم کو جنرلز سے نہیں اصل میں پاک فوج سے مسئلہ ہے، اس لئے تم جنرلز کے خلاف زہر اُگلتے ہو۔

1971 کی جنگ لڑی اور پاکستان کا دفاع کیا ۔

1979 میں جب خانہ کعبہ پر حوثی باغیوں کا حملہ ہوتا ہے اور وہ خانہ کعبہ میں داخل ہو کر قبضہ کر لیتے ہیں اور اعلان کرتے ہیں کہ ہم میں امام مہدی موجود ہیں، لہٰذا ہمیں مانا جائے۔ تو سعودی حکومت سب سے پہلے فرانس سے کمانڈو ٹروپس منگواتے ہیں، جو سعودی عرب کی فورسز کیساتھ ملکر آپریشن کرتے ہیں۔ لیکن ناکام ہوجاتے ہیں۔ آخر کار سعودی حکومت پاک فوج کو مدد کے لئے پکارتی ہے، تو جنرل ضیاء الحق نے لبیک کہتے ہوئے اپنے پاک فوج کے سپشل سروسز گروپ کے کمانڈوز کا انتخاب کیا ، اس وقت پرویز مشرف میجر کے رینک پر تھے۔ آپ کو ایس ایس جی کمانڈوز کے ایلیٹ (رہبر) بٹالین کی کمانڈ دی گئی ۔ اللّٰہ کا کرم دیکھیں کبھی وہ اپنے گھر کی طرف حفاظت کے لئے ابابیل، تو کبھی پاک فوج کے کمانڈوز منتخب کرتا ہے بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے، لیکن پاک فوج کے خلاف زہر اگلنے والے منافقوں کو ہدایت نہیں مل سکتی ۔ خیر ! میجر پرویز مشرف نے اس آپریشن کو لیڈ کیا اور ایک مستحکم حکمت عملی کے تحت خانہ کعبہ کے اندر پانی چھوڑا گیا، جب خانہ کعبہ کے فرش پر پانی کی سطح بلند ہوئی تو پاک فوج کے کمانڈوز نے پانی میں بجلی کی تاروں کے ذریعے کرنٹ چھوڑا اور کچھ ہیلی کاپٹر فضا میں بلند ہوئے اور فضا سے ایس ایس جی کمانڈوز اللّٰہ کے بے خوف شیر خانہ کعبہ کی حدود مبارک میں اترے اور بغیر خون بہائے سب حوثی باغیوں کو زندہ گرفتار کیا گیا اور خانہ کعبہ کی حدود میں بغیر خون زمین پر گرے آپریشن مکمل کردیا اور خانہ کعبہ کو دہشتگردوں سے پاک کیا ، لیکن آج بھی کچھ لوگ شراب کے نشے میں دھت ہو کر، ہمارے جنرلز کو گالیاں بکتے ہیں، تم کو جنرلز سے مسئلہ نہیں تمہارا اصل ٹارگٹ پاک فوج ہے۔ بے فکر رہو پاکستانیوں!!! فوجی#ڈانڈا انکے ایسے آپریشن کرے گا کہ فوج کے بغض میں مبتلا منافقیں کی چیخیں آپ سنو گے۔۔۔

1999 کارگل کے محاذ پر سید جنرل پرویز مشرف نے دشمن کے ایسے چھکے چھڑوائے کہ دشمن کی چیخیں امریکہ کے وائیٹ ہاؤس میں سنی گئیں تھیں۔ پھر پاکستان کے سب سے بڑے چور، حرام خور اور غدار اعظم نواز شریف نے پاک فوج کی محنت پر پانی پھیر دیا۔ (مشرف بیرونی دورے سے پاکستان واپس آرہے تھے کہ غدار نواز شریف نے مشرف کا جہاز پاکستان میں لینڈ نہ کرنے کی اجازت سب ائیر پورٹس کو دے دی، اور یہ کہہ کر ائیر پورٹس بند کروا دئیے کہ مشرف کے جہاز کو انڈیا لینڈ کروا دو حالانکہ اس جہاز میں 250 مسافر پاکستانی اور ایک چیف آف آرمی جنرل موجود تھا، پھر مشرف نے زبردستی لینڈنگ کروائی ، جی ایچ کیو رابطہ بحال کرنے کے بعد،) غدار نواز شریف نے افواج پاکستان کو کارگل کی پہاڑی خالی کرنے کا حکم دے دیا تھا۔ امریکہ کے کہنے پر، جسکی کی بدولت انڈین مکار فوج نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، گارگل کی پہاڑی پر چڑھ آئے اور ہمارے جو فوجی اس وقت نواز شریف کے اعلان کے بعد نیچے اتر رہے تھے ان پر گولیاں چلانا شروع کیں جس سے ہمارے سینکڑوں جوان شہید ہوئے اور مشرف کی جگہ نیا جنرل لانے کی سازش بھی کی، پھر اس وقت سب نے دیکھا کیا ہوا کیسے فوجی#ڈانڈا چلا، تخت الٹائے گئے ، تاج اچھال دئیے گئے ، کاش کہ مشرف اس وقت ان گنجوں کو گولی مار دیتا، تو پاکستان اس غدار خاندان سے پاک ہو جاتا اور آج پاکستان پر 24 ہزار ارب روپے کے قرضوں کے بوجھ کی وجہ سے پاکستانی عوام آج مہنگائی برداشت نہ کر رہی ہوتی۔ جو لوگ کشمیر کو لے کر پاک فوج کے خلاف بکواس کرتے ہیں انہی لوگوں نے تین دفعہ غدار نواز شریف کو ووٹ دئیے ، بھولی بھالی عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ اس وقت کارگل کی پہاڑی افواج پاکستان کے قبضے میں تھی اور انڈیا کی ایک لاکھ پچاس ہزار فوج یرغمال بن چکی تھی اور اگر نواز شریف غداری نہ کرتا تو پاکستان کب کا کشمیر کو آزاد کروا چکا ہوتا ۔
نوٹ:-
{ مشرف کی سب سے بڑی غلطی آپ کو بتلاتا چلوں ، امریکی صدر نے مشرف کو امریکہ بلا کر کہا تھاکہ آپ (آئی ایس آئی) کو ختم کرو، تو جانتے ہو اس شیر نے کیا کہا تھا " تم لوگ وائیٹ ہاؤس کو ختم کردو اور میں آئی ایس آئی کو ختم کر دیتا ہوں " تو امریکی صدر نے کہا یہ ہم نہیں کر سکتے اس سے امریکہ ٹکرے ٹکرے ہو جائے گا تو مشرف کے سنہرے الفاظ تھے کہ اگر (آئی ایس آئی) ختم کروں تو میرے پاکستان کا وجود قائم نہیں رہے گا۔ }
لیکن عدالتوں پر مجھے افسوس رہے گا ایک چور اور غدار گنجے کو ملک سے باہر بھاگا کر، پاکستان کے ایسے محب وطن سپوت جس نے تین جنگیں لڑنے کیساتھ ساتھ، خانہ کعبہ کی حفاظت کی ذمہ داری نبھائی ، اسے غدار قرار دے دیا ۔ پاکستانیوں فیصلہ کر لو محافظوں کیساتھ کھڑے ہونا ہے یا چوروں اور غداروں کو ملک سے بھاگانے والوں کیساتھ کھڑا ہونا ہے کمنٹ میں لازمی بتلائیں۔
اس پر بس نہیں ہوا پھر مشرف صدر پاکستان بنے اور پاکستان کا عروج شروع ہوگیا ہر شخص خوشحال ہوگیا تھا جس کے پاس سائیکل تھا اس نے موٹر سائیکل لیا ، جس کے پاس موٹر سائیکل تھی اس نے کار خرید لی مطلب پاکستانی مشرف دور میں خوش حال ہوگئے تھے ، مزید یہ کہ 9/11 کے بعد امریکہ اور نیٹو فورسز نےافغانستان پر حملہ کر دیا، جس حملے سے پہلے مارخوروں نے مشرف کو آگاہ کردیا تھا۔ امریکہ کی نہ تو پھوپھو افغانستان میں پھنسی ہوئی تھی نہ ہی ادھر تیل تھا۔ وہ پاکستان کے لئے آئے تھے۔ کیونکہ پاکستان ہی وہ واحد مسلم ملک ہے ، جو گریٹر اسرائیل کے راستے میں رکاوٹ تھا، ہے اور ہمشہ رہے گا ، امریکہ پاکستان کے ایٹمی دانت توڑنے آیا تھا ، پھر مشرف نے پراسرار خاموشی کیساتھ امریکہ کو ایسی دلدل میں پھنسایا کہ امریکہ کو لینے کے دینے پڑھ گئے۔ لہذا مشرف کی خفیہ چال نے امریکہ کو اندر ہی اندر سے کھوکھلا کردیا، جس کے نتائج آج 19 سال بعد آپ کے سامنے ہیں یہ وہی امریکہ جس نے پاکستان کو پتھروں کے زمانے میں دھکیل دیں گے والی دھمکیاں دی تھیں۔ پھر زمین پر تھوک کر چاٹنا کوئی امریکہ سے سیکھ لے۔ جی ایچ کیو میں جنرل باجوہ کے پاؤں پکڑے گئے، ساری دنیا نے امریکہ کی افغانستان میں شکست ہوتے دیکھی، اگر مشرف امریکہ کا ساتھ نہ دیتا تو ایٹم بم ہونے کے باوجود آپ کے پاکستان کا حال فلسطین شام عراق لیبیا اور افغانستان جیسا ہوتا ضرور دیکھتے، کیونکہ جو اس وقت ساری دنیا کو کنٹرول کر رہے ہیں۔ وہی صہوانی یہودی اس امریکہ کے پیچھے تھے۔ مشرف نے ذہانت سے پاکستان ، پاکستانیو! اور ایٹم بم کو بچایا، اب وہی نوزائیدہ ایٹم بم خفیہ طور مزید ڈویلیپ ہوچکا ہے، مشرف نے امریکہ سے ملنے والی فنڈنگ کو سالڈ فیول میزائل سسٹم اور ایم ،آئی، آر، وی میزائل سسٹم ٹیکنالوجی میں انویسٹ کیا۔ جس سے اب پاکستان کا ایٹمی پروگرام دنیا کی سوچ سے بھی کہیں آگے ہے۔ وقت آنے پر پاکستان ہی گریٹر اسرائیل کے خواہاں کو اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے سرپرائز دے گا۔ انشاءاللہ !!!!
پاکستانیوں آپ سے عاجزانہ درخواست کرتا ہوں کہ پاک فوج کے خلاف ہر پروپیگنڈے کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا اور پاک فوج کا ساتھ دینا، جو لوگ کہتے ہیں کہ فوج ٹھیک ہے لیکن جنرلز ٹھیک نہیں تھے وہ سب اسرائیل کے پے رول پر ہیں۔ انکو منہ توڑ جواب دیں اور افواج پاکستان کے حوصلے بلند ہیں کیونکہ پاکستانی بہت زیادہ پیار کرتے ہیں اپنے محافظوں سے، بیشک آپ کی فتح ہے، اس پاکستان سے اللّٰہ نے دین اسلام کی مدد کروانی ہے ۔۔۔ یہ جو بد بخت سیا سی دلال فوج پر بھونک رہے ہیں میرے خیال میں فوج کا کتا بھی ان غدار وطن اور چوروں سے کروڑ درجے بہتر ہے۔جو کم از کم جس تھالی
میں کھاتا اس میں چھید نہیں کرتا
۔

افواج پاکستان زندہ باد

 

Maqsood Ali Hashmi
About the Author: Maqsood Ali Hashmi Read More Articles by Maqsood Ali Hashmi: 171 Articles with 173246 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.