کرپٹو کرنسی



اس دفعہ ایک نئی تبدیلی آئی کہ سیاسی جوڑ توڑ میں پیسوں کے علاؤہ ایک نئی کرنسی متعارف ہوئی جو سکہ رائج الوقت نہیں تھی جیسے کرپٹو کرنسی ، اب کچھ لوگ اسے crypto اور کچھ دانش رکھنے والے اسے currupto currency کہتے ہیں ۔ کچھ لوگ rules of the game جو ruler بنے میں مدد دیتے ہیں جو حکومت اور حزب اختلاف میں خوب چلا ۔

لیکن سب سے دلچسپ پہلو یہ تھا کہ جو نئ کرنسی تھی وہ مستقبل کے ٹکٹ کا وعدہ تھا جو اس طرح وجود میں آیا کہ جب ایک پارٹی ز اپنے امیدوار کے لیے دوسری پارٹی ع کے امیدوار کو توڑنے کے لیے گئ تو انہوں نے پیسوں کی جگہ تیسری پارٹی ن کے ٹکٹ کا وعدہ مستقبل میں مانگا جس کو نئ کرنسی کہا جا سکتا ہے۔

جو کرنسی خدا کی راہ میں دی جاتی ہے اس سے زیادہ مضبوط کرنسی کوئی نہیں جو مسلسل بڑھتی رہتی ہے ، جو کبھی نا گھٹے ، جو دینے سے بڑھے ۔

Noman Baqi Siddiqi
About the Author: Noman Baqi Siddiqi Read More Articles by Noman Baqi Siddiqi: 255 Articles with 290613 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.