اے بی او بلڈ گروپ لبلبے کے کینسر کی وجہ۔

یوں تو پروردگرِ عالم نے انسان کو اشرفالمخلوقات بناکر بھیجا ہے۔لیکن کیا ہو کہ اِن اشرفل مخلوقات میں۔ ایک پتے جیسا دیکھنے والا اعضاء کام کرنا چھوڑ دے تو انسان اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔آج کے دور میں جہاں ہمیں بےشمار آسائشیں میسّر ہیں وہیں ہر انے والے دن میں کئی نئی نئی بیماریاں جنم لے رہی ہیں اور ان میں سے ایک لبلبے کا کینسر ہے۔سیرولوجی اور جینیاتی پر مبنی مطالعات میں بلڈ گروپ اور لبلبے کے کینسر کی درمیان تعلق کا انکشاف ظاہر کیا ہے۔دیکھا جائے تو بلڈ گروپ O کے شرکاء کے مقابلے میں بلڈ گروپ اے، اےبی، اور بی میں لبلبے کے کینسر کے امکانات زیادہ پائے گئے ہیں۔دنیا بھر میں لبلبے کے کینسر 2012 کے مقابلے میں دو گناہ اضافہ کے بعد پروان چڑھ چکا ہے۔ پاکستان میں 2020 میں لبلبے کے کینسر کی شرح اموات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جسکے بعد یہ پیشنگوئی کی جارہی ہے کے 2040 تک ان واقعات کی شرح دو گناہ اور بڑھ سکتی ہے۔جو کے ایک حیران کن بات ہے۔ عالمی سطح پر لبلبے سے وابستہ عوامل میں کچھ اور بیماریاں جنم لے سکتی ہیں مثلاً ڈیابیٹس کی قسم دو، تمباکو نوشی، زیادہ (BMI)، الکوحول، اور پروسیس گوشت۔ تحقیق کے مطابق یہ بتایا گیا ہے کہ غیر تمباکو نوشی والے افراد کے مقابلے میں تمباکو نوشی والے افراد میں دائمی لبلے کی سوزش کا خطرہ زیادہ پایا گیا ہے۔

پاکستان میں آٹھ مطالبات میں لبلبے کے کینسر کے مریضوں کے زندہ رہنے سے متعلق بتایا گیا ہے کہ دو سال تک یہ مریض زندہ رہے سکتے ہیں -اُن مطالعات کے علاوہ ایک تحقیق شائع کی گئی ہے جن میں ان مریضوں کے علاج کے مطابق بتایا گیا ہے۔ابتدائی مرحلے میں ، لبلبے کے کینسر میں کوئی عالمت ظاہر نہیں ہوسکتی ہے ، یا اس
کی نشاندہی کرنا مشکل ہوسکتا ہے۔ لبلبے کے کینسر سے وابستہ کچھ عام عالمات یہ
ہیں:
یرقان – آنکھیں یا جلد کی سفیدی پیلے رنگ کی ہوتی ہے •
کھجلی جلد۔ •
سیاہ پیشاب۔ •
پیال پاخانہ۔ •
غیر دانستہ وزن میں کمی۔ •
بھوک میں کمی۔ •
کمزوری / تھکاوٹ۔ •
ذیابیطس کی نئی تشخیص کی جارہی ہے۔ •
خون کے ٹکڑے۔ •
پورے اناج کی مقدار سے لبلبے کے کینسر کے خطرے کو کام کیا جاسکتا۔ اسی کی ساتھ
ساتھ بورڈاک ایکسٹریکٹ لبلبے کے کینسر کے مریضوں کے لئے مفید ثابت ہوسکتا ہے
جو مخصوص کیموتیریپی کے ساتھ عالج کرتے۔ ممکنہ فوڈز سپلیمنٹس جو لبلبے کے
کینسر سے لڑنے میں مدد فراہم کرسکتے ہیں۔
نام : سیدہ علشبا۔
شعبہ: فز یالوجی یونیورسٹی آف کراچی۔

نگران تحقیق: ڈاکٹر نعمان خان
 

Syeda Alishba
About the Author: Syeda Alishba Read More Articles by Syeda Alishba: 2 Articles with 707 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.