ایک ہی سِکے کے دو رُخ

اُن دونوں کی دوستی فیس بک پہ ہوئی تھی
‎جو پہلے پسند میں بدلی پھر محبت میں ڈھل گئی
‎لڑکے نے اُسے لکھ بھیجا ، میں سنجیدہ ہوں اور تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں بتاؤ کیا تمہیں منظور ہے؟
‎لڑکی نے جواب لکھا ، ایک حادثے کے نتیجے میں میری زبان دانتوں تلے آ کر کٹ گئی تھی اب میں بول نہیں سکتی ۔ بتاؤ پھر بھی کیا میں تمہیں قبول ہوں؟
‎اب لڑکا گُنگ ہو گیا عشق کا نشہ پل بھر میں ہرن ہو گیا
یوں “ چیٹنگ “ کا سفر اپنے انجام کو پہنچا

Rana Tabassum Pasha(Daur)
About the Author: Rana Tabassum Pasha(Daur) Read More Articles by Rana Tabassum Pasha(Daur): 228 Articles with 1853669 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.