"خراسان کے علاقے سے سیاہ جھنڈوں والے نکلے گے اور سیدھا مسجد اقصی پر اپنے جھنڈے گاڑ دے گے" ۔۔۔ سمجھنے کا نقطہ یہ ہے کہ " خراسان " علاقہ کونسا ہے۔ خراسان کا دل ہے" افغانستان" ایران کا کچھ حصہ ، مشہد اور کچھ حصہ پاکستان کا ہے جو کہ مالاکنڈ ا یجنسی ہے۔. اور کچھ حصہ ترکش ریاستوں کا ہے . یہاں سے تمام فوجیں نکلے گی مسجد اقصی کو واپس چھیننے۔مسلمان ہی مسجد اقصی کے اصل وارث اور مالک قرار دیئے جائے گےُ۔۔۔ یہ ٹکراؤ اب دور نہیں ہے۔۔۔۔ یہ خوں اور
آگ کی بھٹیاں دہک چکی ہیں۔ کون مائی کا لال سینہ ٹھوک کر اعلان جنگ کرے گا ؟کیا عربوں میں اتنی طاقت ہے ؟ عرب تو چور ہیں اپنی مستیوں میں ۔۔۔۔غرق ہیں اپنی خرمستیوں میں۔۔۔۔ آج سے پہلے بھی جب مسجد اقصی پر قبضہ ہوا تو بھی کسی عرب میں چھڑوانے کی ہمت نہیں تھی۔۔۔ صلاح الدین ایوبی کرد آیا تھا۔ اب کی بار بھی اسی کی نسل میں سے کوئی ہوگا جو کمان
سنبھالے گا اور الله فتح بھی نصیب کرے گا
پوری دنیا کا یہودی اور امریکہ کیوں فلسطیں ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہتے ؟ کبھی سوچا ہے ؟ میں بتاتی ہوں ؟ کیونکہ فلسطین میں ٹک ٹا کر اور ناچے پیدا نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔کیونکہ
فلسطین میں بالوں کو رنگ برنگا کر کے وجود نہیں تھرکتے ۔۔۔ آج بھی فلسطین میں روئے زمیں کا اعلٰی مسلمان پیدا ہوتا ہے جو اپنی جبینوں کو سجدوں سے منور کرتے ہیں۔۔۔ جو ہر وقت خاندان سمیت شہادت کے منتظر ہیں۔ ۔۔۔کیا ہیں حوصلے ہم لوگوں میں اپنے بچوں کے گرد آلود لاشے اٹھا کر اللہ کا شکر ادا کرنے کے۔۔۔۔۔ میں نے دیکھے ہیں وہ حوصلے کیسے سجدہ شکر کر رہے ہیں لاشے ہاتھوں میں اٹھا کر۔
ہیکل سلیمانی اور تابوت سکینہ تو ایک طرف۔لیکن سلام ہے ان ماوں کو جنہوں نے شیر جنے۔کیا حوصلے ہیں انکے ۔اللہ اللہ
پیوٹن ، مودی امریکہ اور بہت سے بڑے ممالک نے اسرائیل کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔مسلمانوں کی طرف سے ایران ترکی کے علاوہ کسی ملک نے فلسطین کے ساتھ کا واضح اعلان نہیں کیا۔ ہم لوگوں نے جہاد کے لئے ساتھ کا اعلان کیا کرنا ہے ہمیں تو یہ تک نہیں پتا کہ مسجد اقصی حقیقت میں ہے کونسی ۔۔۔۔۔Dom rock کو مسجد اقصی بنا کر اصل مسجد اقصی کو چھپانا ان کا مقصد ہے۔۔۔ کیونکہ مسجد اقصیٰ منہدم ہونے کے قریب ہے . اور احادیث کے مطابق وہ منہدم کر بھی دی جائے گی۔
ہیکل سلیمانی تک پہنچنا اصل کہانی ہے۔جو کہ مسجد اقصی کے نیچے دفن ہے۔ میری دُعا ہے کہ اللہ مسلم امہ کو غیرت ایمانی سے نوازے اور ایک ایمانی جذبے کے تحت پوری امت ایک علم کے نیچے کھڑی ہو. اور اسرائیل کو نیست و نابود کر دیں۔ ثمہ آمین
|