کیا اُس نے اشارہ ! میرے شوقِ محبت میں!عارف
اِک آواز نے جگایا ! کیوں شامیں اُداس کرتے ہو (عارف جمیل)
" />

"اچھے ہیں وہ لوگ جو محبت نہیں کرتے"

ایک آواز آج" پیزا" کھاناہے۔۔۔۔۔۔ شام کو اپنا "املیٹ والا برگر" ہی ٹھیک ہے۔
کیا اُس نے اشارہ ! میرے شوقِ محبت میں!عارف
اِک آواز نے جگایا ! کیوں شامیں اُداس کرتے ہو (عارف جمیل)

بس اسٹاپ پر لڑکے لڑکیاں

"اچھے ہیں وہ لوگ جو محبت نہیں کرتے"
جوانی کی ہوا کیا لگی بچتے بچاتے کالج میں تو پہنچ گئے ۔
لیکن بس کے انتظار میں بس سٹاپ پر جو ایک نیا ہی ماحول دیکھنے کو ملتا۔
اُس میں لڑکے لڑکیوں کی آنکھ مچولی عام نظر آئی۔
موبائل کا استعمال،کسی کا انتظار، کسی لڑکی کا بس کو چھوڑ دینا،موٹر سائیکل والے کا کسی کے انتظار میں گرمی کی شدت میں دوپہر کو کسی قریب کے درخت کے نیچے چھاؤں ڈھونڈنااور چُراتی نظروں سے اُسکو ڈھونڈنا۔
ایک آواز آج" پیزا" کھاناہے۔
ایسے لگتا ہر طرف محبت کا دم بھرنا ہی رہ گیا ہے۔
آنکھیں ہم نے بھی گُھومائیں،اشارہ ہوا!لیکن جیب نے ساتھ نہ دیا۔
دِل کو تسلی دی " اچھے ہیں وہ لوگ جو محبت نہیں کرتے"۔
شام کو اپنا "املیٹ والا برگر" ہی ٹھیک ہے۔

Arif Jameel
About the Author: Arif Jameel Read More Articles by Arif Jameel: 211 Articles with 349484 views Post Graduation in Economics and Islamic St. from University of Punjab. Diploma in American History and Education Training.Job in past on good positio.. View More