پاکستان کاآئین

اسلام علیکم۔ پاکستان کا غلیظ اور گندہ آئین جس کو اس ملک کے حکمران٬ عدالتیں اور بےوقوف عوام نعوذبالله قرآن سے بھی بڑھ کر مانتے ہیں یہ گندہ آئین ایک انسان کا لکھا ھوا ہے جس کو پورا ملک الله کے قرآن سے زیادہ عزت دے رھا ہے یہ وہ آئین جس کو پاکستان کے اس وزیراعظم جو ملک کو دو ٹکڑے کرنے میں سب آگے تھا جس نے کرسی حاصل کرنےکے لیے ملک کو توڑ دیا جناب بھٹو صاحب جنہوں نےاس آئین کوملک پرمسلط کرکےپاکستان پر بہت بڑا احسان کیا یہ وہ آئین ہے جو ایک قتل ڈاکو چور کوتحفظ دیتاہے جس کوجناب عزت ماب بھٹو صاحب نے اپنی کرسی مظبوط کرنے کےلیے بنوایاتھاآپ کوئی بھی بڑا جرم کرکے پاکستان کے صدر یا وزیراعظم بن جائیں پھرآپ کو یہ غلیظ اور گندہ آئین آپ پورا تحفظ دےگا اس گندے اور غلیظ آئین کا سب سے زیادہ فائدہ پاکستان کےجرنلیوں اور سیاست دانوںنے اٹھایا پاکستان کی بےوقوف عوام کو اس گندے اور غلیظ آئین کاآج تک کوئی فائدہ نہیں ھوا اورانشاءالله نا ھی کبھی مستقبل میں ھوگا اس آئین کاسب سے زیادہ مزہ موجودہ حکومت لے رہی ہے ماضی میں بھی اس کالےآئین سے بہت سی حکومتوں نے فائدہ لیاتھا حضرت عمر رضی الله عنہ قاضی کے جواب دے ہوسکتے ہیں مگر عزت مآب جناب زرداری کیونکہ فوزیہ وہاب صاحبہ فرماتی ہیں اس وقت آئین نہیں تھا اب آئین ہے جو توبہ نعوذبالله قرآن سے بڑھکر ہےاسلئیے جناب صدرآصف علی زرداری کوآئینی تحفظ حاصل ہے کیابات ہے پاکستان کے آئین کی جوایک کرپٹ چور اور لٹیرے صدر کو قانونی تحفظ دے رہاہے انگلینڈ جس کا کوئی آئین نہیں مگر اسکا قانون سب کے لیے ہے پاکستان کا یہ گندہ آئین بھٹو نے اس لیے بنوایا کہ اس میں سب سے زیادہ فائدہ بھٹو کاتھا کیونکہ اس کو پتا تھاکہ بےوقوف پاکستانی قوم اسی کو ملک کاسربراہ بنائے گی اور میں اس گندے آئین کا تحفظ لیکرجو چاھے کرسکتاھوں اے پاکستانیوں جاگو اور بتاؤ اس آئین نے کیا آپ کوکھانا دیاکیا آپ کو آپ کاحق دیا نہیں اس آئین نے صرف اور صرف فائدہ دیا بےضمیر سیاست دانوں کو اورڈکٹیٹر جرنلوں کو۔ اب آپ سوچیے اور فیصلہ کریں کہ اس آئین نے آپ کو کیادیا اورسابقہ اور موجودہ حکمرانوں کو کیا دیااور کیا دے رہا ہے الله ھم کوصحیح فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین پاکستان پائندہ باد
Mohammad Rashid
About the Author: Mohammad Rashid Read More Articles by Mohammad Rashid: 2 Articles with 2036 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.