افضل لا لا پختونوں کا عظیم لیڈر اور رہنما ہے

افضل لا لا جس نے پختو نو ں کے حقو ق کے جنگ لڑنے کے لئے اے، این ،پی میں ہی سا ری زندگی گزا ری اور ان کی جوانی کے زیا دہ اوقات جیل اور نظر بندی کی نظر ہوگئی ہے۔ جو کہ اب بھی (اے ،این ،پی) میں ایک عظیم ر ہنما ما نا جا تا ہے ۔ لیکن اس کے با و جود اسفند یا ر نے ان کے بھتیجے صلاح الدین خا ن کو سیٹ نہ دے کر اپنی نا ا ہلی کا ثبو ت دیا۔جو کہ صلاح الدین خا ن (درشخیلہ)صا بق نا ظم جو ا پنے علا قے میں دو مر تبہ نا ظم منتخب ہوئے تھے ۔چو نکہ ایک مر تبہ بلا مقا بلہ منتخب ہو ئے تھے ۔جو ا پنے چچا افضل خا ن لا لا کی طر ح نیک سیرت با صلا حیت اور دوراند یش سیا ست دا ن ہے ۔جو ہر وقت علا قے کے تعمیر و ترقی میں کو شاں رہتا ہے جس نے (اے ، این ، پی) بو رڈکواپنے علا قے حلقہ 84 خیبرپختون خواہ صو بائی اسمبلی کے الیکشن لڑنے کے لئے کا غذا ت جمع کرا ئے تھے ۔لیکن (اے ،این ،پی) کے طر ف سے صلا ح الدین خا ن کو صو با ئی سیٹ نہ دے کر مو جو دہ( اے ،این،پی) نے یہ ثابت کر دیا کہ اب( اے ،این ،پی )میں عبد الغفا ر خا ن اور ولی خا ن کے خیا لا ت کا قد ر نہیں کیا جا تا ہے ۔جو کہ سا بقہ لوگ جنہو ں نے پا رٹی کے لئے بہت قر با نیاں دی ہے ا سفند یا ر نے ان لوگوں کے عزائم خا ک میں ملادیئے خو د تو اسفند یا ر ایسا شخصیت ہے۔ جس نے اپنے و فا دا ر خا دم یار حسین (جس نے ان کے خا طر خود کش بمبا ر کو گل لگا لیا تھا)کے جنازے سے بھا گ چکا تھا ۔اورافضل خا ن لا لا نے اپنے سر کو ہتھیلی پہ رکھ کہ د ہشتگر دوں کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا ہے ۔جو کہ یہ ان کے عظمت کا ثبو ت ہے۔
Pakiza Yousuf Zai
About the Author: Pakiza Yousuf Zai Read More Articles by Pakiza Yousuf Zai: 21 Articles with 46181 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.