پی پی پی،ایم کیو ایم اور اے این پی پنجاب
کے خون کی پیاسی اور اس کی سالمیت کی بدترین دشمن ہیں .تینوں نسل پرست
پارٹیوں کی قیادتیں پنجاب سے شدید نفرت کرتی ہیں.اور پنجاب کئ سالمیت پر
حملہ آور ہیں.یہ اردو پرنٹ اور الیکترانک میڈیا کے تعاون سے پنجاب کی تقسیم
اور پنجابی زبان کو ختم کرنے کے لئے ایک انتہائی ناپاک،مکروہ،شرمناک، نفرت
انگیز مہم چلا رہی ہیں.ان تینون پارٹیوں نے ق لیگ کے غدار پنجابی ممبران
کے ساتھ مل کر صدر زرداری کی خواہش پر سنیٹ آف پاکستان میں پنجاب کی تقسیم
کی غیر آئینی اور غیر قانونی قرارداد پاس کی ہے.
ہر با ضمیراور غیرت مند پنجابی سے میری درخواست ہے کہ وہ گیارہ مئی کے
انتخابات میں کسی پنجاب دشمن اور پنجابی کی تقسیم کے جرم میںملوث کسی
پارٹی کو ہرگز ہرگز ووٹ نا دیں.پنجابی گیارہ مئی کے انتخاب میں پنجاب دشمن
پارٹیوں کا جنازہ اٹھا دیں.سندھ کے پنجابی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کو ووٹ
دیں.جو بھی پارٹی پاکستان میں نئے صوبے بنانا چاہتی ہے وہ پنجاب دشمن ،پاکستان
دشمن اور سامراجی گماشتہ ہے اسے ناکام بنانا ہر پاکستانی اور پنجابی کا فرضہے
.گیارہ مئی کے دن تمام پنجابی اور تمام پاکستانی نئے صوبے بنانے کی مکروہ
سازش میں ملوث تمام پارٹیوں کا جنازہ اٹھا دیں.نئے صوبے پاکستان کی موت
ہیں. پاکستان توڑنے کی سامراجی سازش ہے جس پر پاکستانی سامراجی گماشتےعمل
پیرا ہیں. پنجابی اور تمام محب وطن پاکستانی نئے صوبے بنانے کے علمبرداروں
کا گیارہ مئی کے الیکشن میں جنازہ اٹھا دیں.میری دلی دعا ہے کہ پنجاب اور
پاکستان میں نئے صوبوں کی علمبردار سیاسی پارٹیاں گیارہ مئی کے
انتخابات میںعبرتناک اور ذلت آمیز شکست سے دوچار ہوں. |