خوفناک منصوبہ

گوادر کی ساحل سے لے کر کراچی،ٹھٹھ اور تھر کے ریگستانوں کی معدنیاتی و قدرتی ذخائر والے علاقوں کو ایک ریاست کی شکل دے کر پاکستان سے الگ کرنے کا خوفناک منصوبہ-

ذرائع کے مطابق عالمی خفیہ طاقتیں افغانستان سے انخلا کے بعد پاکستان کے ٹکڑے کرنے کے اس پرانے کھیل کو پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہتے ہیں،عالمی طاقتوں آنے والے کچھ ہی عرصے میں کراچی میں ایم کیو ایم کے گوریلوں کی مدد سے مختصر جنگ چھیڑنے کے بعد عالمی امن فوج کو کراچی میں اتارنے کا منصوبہ رکھتی ہیں،ان طاقتوں کو خدشہ ہے کہ الطاف حسین کی ممکنہ موت کے بعد اسکی تنظیم کے لئے کراچی کو قابو میں رکھنا اور انکے کھیل کو آگے لے کر چلنا کافی مشکل ہوگا اور 30 سالوں سے انکے مفادوں کی نگہبانی کرنے پاکستان کے ہر حکمران کو بلیک میل کرنے کی صلاحیت رکھنے والی یہ تنظیم اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار بھی ہو سکتی ہے اس لئے فائنل راونڈ کا وقت اب ان پہنچا ہے ........

یاد رہے اس مقصد کے لئے نیٹو کے اسلحے سے بھرے ہزاروں کنٹینر کراچی پورٹ سے غائب ہوئے تھے جنکی تحقیقات کو بھی سرد خانے میں پھینک دیا گیا،پورٹ کی وزارت ایم کیو ایم کے پاس رہنے کی وجہ سے کوئی کروائی نہ ہو سکی-
nasir hussain
About the Author: nasir hussain Read More Articles by nasir hussain: 11 Articles with 6287 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.