اپنے ملک اپنی قوم اپنے لوگوں اپنے لیڈروں اپنے فوجیوں اپنے کرنیلوں اپنےجرنیلوں اپنے قائدوں اپنے علماء اپنے اساتذہ کا تمسخر اڑا کر خوش ہونے والے خود ذخیرہ اندوزی کر کے مہنگائی کا رونا رونے والے بجلی چوری کر کے مہنگی بجلی کی شکایت کرنے والے ٹیکس چوری بجلی چوری اور پانی چوری کر کے ذخیرہ اندوزی ملاوٹ گراں فروشی اور جعل سازی کر کے حکومت کو برا بھلا کہنے والے چور کو ذہین ڈاکو کو دلیر اور قاتل کو طاقت ور کہہ کر ملک میں غنڈہ راج کا واویلا کرنے والے شرابیوں جواریوں منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ والوں کو تھانوں اور جیلوں سے نکال لانے والوں کو سیاست کی کرسی پر بٹھا کر ان سے بھلائی کی توقع کرنے والے ۔۔ہم کون ہیں
|