ھم کون ھیں؟ ھم کہاں کھڑے ہیں؟
اپنے ماضی کے اوراق پلٹ کر دیکھیں تو ان گنت قربانیاں نظر آتی ھیں!!لیکن مستقبل
کتنا تاریک ھو سکتا ھیں شاید یہ کوئ سوچنا ھی نہیں چاھتا
ھم یہ کیوں بھول رھے ھیں کہ پاکستان کی کامیابی میں ھماری کامیابی ھے
آخر یہ ھمارا وطن ھے ھمیں اور ھمارے بعد آنے والی نسلوں کو یہیں رہنا ھے
ھزاروں جانوں کی قربانی کے بعد ھمیں یہ ملک اس لیے عطا نہیں ہوا کہ ھم یہاں خون
پانی کی طرح بہا دیں
کیا آپکو یہ دیکھ کر افسوس نہیں ہوتا کہ آج ایک انسان اپنے ہی گھر میں محوظ نہیں ھے؟؟؟؟
سچ تو یہ ھے کہ ھم صحیح اور غلط کا فرق بھول چکے ھیں
“ہنگامہ آرائ“ نہ ہی اپنا دکھ جتانے کا ذریعہ ھے نہ ھی کسی مسعلے کا حل یہ سراسر
جان،مال اور وقت کا ضیاع ھے
الله سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
اور ھماری آنے والی نسلوں کو عقل و شعور عطا کرے
آمین |