عیجب اتفاق
(ABDUL SAMI KHAN SAMI, SWABI)
نواز حکومت کی ڈوبتی کشتی کو
بچانے کیلئے عالمی استعمار امریکہ اور برطانیہ بھی میدان میں آگئے،،،
لودھیانوی، مفتی نعیم ، مولانا فضل الرحمان اور اورنگزیب فاروقی سمیت دیگر
ایک ہوگئے ہیں، کل بروز جمعہ سپاہ صحابہ نواز حکومت کی حمایت میں اسلام
آباد میں ریلی نکالی گی،، اب باشعور افراد بتائیں کہ کون کہاں کھڑا ہے؟؟؟۔
کون کس کو سپورٹ کررہا ہے اور کون حقیقی استعمار کے گماشتوں کے خلاف میدان
عمل میں ہے سب واضح ہوگیا ہے۔ کہتے ہیں تاریخ آپنے آپ کو دہراتی ہے شاہ
کی حکومت کا جب خاتمہ ہو رہا تھا تو اس وقت بھی برطانیہ و امریکہ شاہ
کےساتھ کھڑا ہوگیا تھا اور آج نواز کے ساتھ کھڑا ہے،، جو طاغوت طاغوت اور
استعمار کے بھاشن دیتے نہیں تھکتے ان کی مخالفت کس کو سپورٹ کررہی ہے وہ
بھی قوم کے سامنے آگئی۔۔ عجیب اتفاق
|
|