جاوید چوہدری صاحب کسی کے پالتو شیر نہیں ہیں وہ کسی کی
چھڑی کےاشارہ پر کو ئی فوارہ چھوڑ کر کسی کا منہ ناپاک کرنے والوں میں
سےنہیں ہیں وہ محب وطن اور دین اسلام سےمحبت کرنے والوں میں سے ہیں ان کو
شمار ہارون الرشید اور حامد میر جیسی اولین صحافتی شخصیت کے ساتھ ہوتا ہے
ان کی کوشش ہوتی ہے کہ عوا م کے دل میں جو سوال ہیں ان کے جواب تلاش کیے
جائیں اگر و ہ کسی سیاست دان کے ساتھ کھڑا نہیں ہونا چاہتے اور گو نواز گو
کا نعرہ نہیں لگانا چاہتے تو اس میں بڑی حکمت ہے لیکن شوشل میڈیا والے ان
کو گھیرے ہوئے ہیں ان کی ذات پر انگلی اٹھا رہے ہیں آ پ جو بھی کر لیں جو
بھی کہہ لیں لیکن اگر آ پ ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہےہیں تو آپ کی
تعریف ممکن نہیں ہیں جاوید چوہدری صاحب عوام کی آوازبن کر آ پ کے سامنے آتے
رہیں گےعوام جب دھرنے کو مسلہ سمجھ کر شدید پریشان ہےتو جاوید چوہدری صاحب
کیا آ پ کے ساتھ ہو جائیں اور جب عمران خان کہتا ہے کہ میں ملک بند کر وا
سکتا ہو ں تو غریب سوگوارہوجا تا جس کا انحصار یامیہ آمدنی پر ہے- |