سوچنے بولنے سمجھنے کا شعور کس نے دیا

حمزہ شہباز تقریر چھوڑ کر چلے گئے .کیونکہ ایک تو حسب روایت..بیوروکریسی کی عادت کے مطابق لیٹ آئے..دوسرے تقریر اپنے مضمون کے خلاف جاری تھی ..تھے سارے مسلم لیگی نوجوان .مگر شعور کی بات دیکھئے کہ نوجوان اور بزرگوں سے یہ برداشت نہ ہوا .اور وہ اپنے ہی .وی.آئی .پی.کلچر کے خلاف اٹھ کھڑے ہووے اور تقریر کے دوران ہی انہوں نے حمزہ شہباز کو سمجھانا شروح کر دیا .مگر جب حمزہ نے پبلک کی ڈیمانڈ کے خلاف بات جاری رکھی تو لوگوں نے .گو.نواز.گو.کے نعرے لگانا شروح کر دئے .جس سے لیڈر تقریر چھوڑ کر بھاگ گیا .بلکہ بیوروکریسی اپنی روایت کے مطابق حالات کو دیکھتے ہووے بھگا کر لے گئی.اب آئندہ ہال کے اندر ووہی داخل ہوا کرے گا .جو یہ ضمانت دے گا کہ وہ .گو.نواز گو..کے نعرے نہیں لگاۓ گا ..یہ خاندانی سیاست کے خلاف ..بجلی .گیس .کے بلوں کے خلاف .کرپشن کے خلاف .لوگ کیوں احتجاج کر رہے ہیں .لندن .امریکا .اٹلی .فرانس .بلجیم .ہالینڈ .آسٹریلیا .افریکا اور پورے ملک اور دنیا میں لوگ سراپا احتجاج کیوں ہیں ..انصاف کیوں مانگ رہے ہیں ...کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کیوں چاہتے ہیں ..نظام کے خلاف کیوں ہو چکے ہیں .انقلاب اور تبدیلی کیوں چاہتے ہیں ..عوام بد کردار حکمران کو اپنا آجنڈہ کیوں بتا رہے ہیں ..عوام چنیل پر جاوید چودھری جیسے لفافہ اینکر کو کیوں پہچان جاتے ہیں .یہ سب شعور کی وجہ سے ہے ..یہ سب شعور عمران خان اور قادری صاحب کے دھرنوں نے دیا ہے ..لوگوں کو خواب غفلت سے جگا دیا گیا ہے .لوگوں کو اپنے حقوق کا علم ہو رہا ہے ..لوگوں کو کرپٹ حکمرانوں کا اصل چہرہ نظر آ چکا ہے .لوگ اب جھوٹ بولنے اور سچ بولنے والوں کی پہچان کرنے لگے ہیں ..لوگ سمجھنے لگے ہیں .کہ پاکستان کا مستقبل اگر روشن کرنا ہے دیکھنا ہے تو پھر بلاول .حمزہ اور دوسرے خاندانی لٹیروں سے بچانا ہو گا ..آج کل تو لوگوں میں اتنا شعور آ چکا ہے .کہ وہ ہر پولیس افسر اور ہر جج کو جانتے ہیں کہ کون کرپٹ ہے اور کون کتنے پانی میں ہے اور کس کا آدمی ہے ..جب کوئی کمیشن بنتا ہے .تو لوگ جج کے فیصلے سے پہلے جان جاتے ہیں کہ کیا فیصلہ ہو گا .ابھی ابھی خبر آئی کہ نواز شریف کی نا اہلیت کے لئے تین رکنی کمیٹی بنا دی گئی ہے .اسی وقت دوست کا فون آیا جو کہ رہا تھا یار چیمہ یہ جو جواد خواجہ ہے یہ افتخار چودھری کا دوست ہے .یہ شعور کی بات ہے .پھر بھی میں نے دوست سے کہا حوصلہ رکھو ...اگر عمران خان اور قادری صاحب بہتر سمجھیں گے تو اعتراض داخل کر دیا جاۓ گا ..ہر زی شعور اب اپنے تحفظات کا ذکر خوف خطرے کے بغیر کر دیتا ہے ..کیونکہ دھرنوں میں ہر روز بد کردار ..نا اہل حکمران کی کرپشن اس انداز میں چیلنج کے ساتھ پیش کی جاتی ہے .جس کا جواب حکمران کے پاس نہیں ہے ..کیونکہ جب نواز شریف اور شہباز .زرداری .اکھٹے لنچ .ڈنر .کرتے ہیں .اور کہتے ہیں کہ دھرنے والوں کا آجنڈہ کیا ہے ..تو لوگ ہنستے ہیں .قہقے لگاتے ہیں اور کہتے ہیں .کہ جب نواز .شہباز .کے ہر جلسہ میں .گو .نواز .گو .کے نعرے لگتے ہیں .تو حکمران کو قوم کے اجنڈے کا پتہ نہیں چلتا ..ویسے اندر کی بات ہے .کہ کل گوجرانوالہ میں ایک جگہہ بیٹھا ہوا تھا .وہاں پی.پی.پی.کے چند دوست مجھے بلاول بھٹو کے ساتھ اپنی تصویریں دکھا رہے تھے اور رازداری کے ساتھ بتا رہے تھے کہ زرداری صاحب خوش ہیں .جو کچھ بے عزتی نواز خاندان کی ہو رہی ہے ..ان کو پارٹی منظم کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے .اور اشاروں اشاروں میں یہ حکم بھی دیا گیا ہے .کہ ٢٠١٥ میں الیکشن ہونے والے ہیں ..تو بات ہو رہی تھی .کہ کن ٹٹوں.بدمعاشوں .جاگیرداروں .وڈیروں .کرپٹ افسروں کے خلاف نفرت کیوں اجاگر ہو رہی ہے .نا انصافیوں کے خلاف آواز کیوں بلند ہو رہی ہے ..کیونکہ عوام میں شعور آ رہا ہے .اور اس شعور دینے کا سہرہ عمران خان اور قادری صاحب کے سر جاتا ہے .ان دھرنوں کو جاتا ہے .انقلاب .آزادی مارچ کو جاتا ہے ..اور وہ جو کہتے ہیں کہ دھرنے فیل ہو چکے ہیں .ان کے چہروں سے نقاب اٹھتا ہے .کہ وہ اپنی قیمت لگوا چکے ہیں .آج ہی خبر آئی ہے .کہ میاں لطیف صاحب شریف خاندان کے لئے جھوٹ بولنے والے پاک صاف دامن رکھنے والے جھوٹے ..دو دفعہ بجلی اور گیس چوری کرتے پکڑے جا چکے ہیں ...لوگوں کو تمیز آ چکی ہے .کہ جھوٹا اور سچا کون ..لوگ پرکھ لیتے ہیں .دیکھ لیتے ہیں .اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں .کہ شیباز شریف کی فوٹو کے ساتھ جو اشتہار چل رہا ہے .وہ اشتہار قوم کے خون پسینے سے کیوں ہے .لوگ ٣٥ سال کی کرپشن کا شریف خاندان سے حساب مانگ رہے ہیں .لوگ جان چکے ہیں .کہ عدالتوں سے اپنے سارے کرپشن کے کیس ختم کروا رہے ہیں .مال ہضم .پیسہ حزم .لکڑی ہضم..لوہا ہضم..سارے قرضے ہضم...قوم کآ خزانہ باہر دوسرے ملکوں میں ....سب کچھ واضح ہو چکا ..دودھ کا دودھ .پانی کا پانی ..عوام انصاف چاہتے ہیں .احتساب چاہتے ہیں .میریٹ .روزگار .چاہتے ہیں ..اب اگر انہوں نے جلدی میں بھرتی سے پابندی اٹھائی ہے .تو عوام اس چالبازی .مکاری کو سمجھ چکے ہیں ..یہ سب شعور کی کہانیاں ہیں ..جو لوگ نندی پر پراجیکٹ کو بھی سمجھ چکے ہیں اور اس پر ہونے والے خرچے اشتہاروں کو بھی جان چکے ہیں ...یہ شعور دینے .عوام کو جگانے پر عمران خان اور قادری صاحب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ..اور جو لوگ مفاد پرست حکمران کو ڈیفنڈ کرتے ہیں .ان کا شکریہ ..کہ قوم کا مغالطہ .غلط فہمی دور ہو چکی ..کہ کون نظام کے خلاف ہے .کون جاگیرداروں .وڈیروں .کے خلاف ہے اور کون ملک میں اسلامی نظام چاہتا ہے ..کوئی بات اب قوم سے پوشیدہ نہیں ہے ..چھوٹے چھوٹے صوبے ..اور بدیاتی حلقے وقت کی اہم ضرورت ہے.انصاف .احتساب .جزا .سزا کا قانون .بنیادی سہولتیں .حکمران قانون کی گرفت میں ...یہ ہے دھرنوں سے پیدا ہونے والا شعور .....

Javeed Iqbal Cheema
About the Author: Javeed Iqbal Cheema Read More Articles by Javeed Iqbal Cheema: 190 Articles with 148145 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.