انوکھی فرمائش

اب تو بچے بھی مہم چلانے لگے ہیں گو نواز گو کی آج شام میرا بیٹا مجھ سے کہنے لگا پاپا آپ نے مجھے ایک جھنڈا بنا کے دینا ہے جس پہ ہر ایک رنگ سے جھنڈے کے اُوپر گو نواز گو لکھ دینا ہے اور گھر کی تمام کھڑکیاں دروازوں پہ لکھنا ہے گو نواز گو ۔ میں نے کہا بیٹا نواز شریف مجھے جیل میں ڈال دے گا پھر کیا کریں گے تو کہنے لگا جب میں بڑا ہوں گا. نا تو اصلی والی جیسی پولیس کے پاس ہوتی ہے پستول بازار سے خرید لوں گا اور میں نواز شریف کے دماغ میں گولی ماروں گا جب بچوں کا یہ حال ہے تو سوچو بڑے کتنی نفرت کرتے ہونگے ۔۔۔ بچے کی عمر 6 سال اور کلاس 1 میں پڑھ رہا ہے ماشاءاللہ بہت ذہین ہے اس نے ماڈل ٹاؤن کا واقعہ جب سے دیکھا تب سے نواز شریف کو بُرا بھلا کہتا رہتا ہے اور پولیس سے شدید نفرت کرتا ہے۔۔ پہلے کہتا تھا میں بڑا ہو کے پولیس بنوں گا اور سارے چوروں کو جیل میں بند کر دونگا مگر اب اس نے اردہ بدل دیا ہے اب کہتا ہے میں ڈاکٹر بنوں گا جو لوگوں کو بچاتے ہیں پولیس والے تو گولیاں مارتے ہیں۔ اللہ سب کو حدیت دے, سیدھی راہ پہ چلائے,سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے اورپاکستان کو سلامت رکھے تا قیامت رکھے۔۔ آمین وا ثم آمین-

MALIK ANWAR ZIA
About the Author: MALIK ANWAR ZIA Read More Articles by MALIK ANWAR ZIA: 4 Articles with 5990 views ♥ I'M HONESTLY ♥ MOST RESPECTFULLY ♥
♥ SINCERELY ♥ FRIENDLY ♥ ROMANTIC ♥
♥ UNDERSTANDING ♥ RESPONSIBLE PERSON ♥
.. View More