یمن سعودی تنازعہ پاکستان کی فوجی امداد یا ثالت کا کردار ؟

 اسلام خون خرابے کا درس نہیں دیتا یمن کے مسئلے کا سیاسی حل نکلنا چاہیے یمن کے مسئلے کا یمنی عوام سیاسی حل نکالیں اْمت مسلمہ کی اجتماعی بصیرت سے یمن کا مسئلہ حل ہو ناچاہیے ہمیں سمجھنا چاہیئے کہ کیا کرنا ہے ہمیں اقوام متحدہ کے چارٹر میں رہتے ہوئے مسئلے کا حل تلاش کرنا ہو گا یمن میں خانہ جنگی اور سعودی عرب کی سا لمیت کے حوالے سے سعودی عرب کی سا لمیت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ، مشرق وسطیِٰ میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش ہے جہاں پر بڑی غورطلب بات یہ ہے کہ حرمین شریفین کا تقدس سر آنکھوں پر لیکن سعودی عرب فوج بھیجنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے حکومت ابہام ختم کرنے کے لئے تمام پارٹیز کے رہنماؤں کو ان کیمرہ بریفنگ دے ، ہمیں سمجھنا چاہیئے کہ کیا کرنا ہے سعودی عرب کی خود مختاری کو خطرہ ہوا تو پاکستان سخت رد عمل کا مظاہرہ کرے گا لیکن یہ توبتایا جاے کہ سعودی عرب کی خود مختاری کیا ہے اور پاکستان کس سخت ردعمل کا مظاہرہ کرے گا مشرقی وسطی میں دیرپا امن کا فیصلہ مذاکرات سے ہوگا اقوام متحدہ کے چارٹر میں رہتے ہوے مسئلے کا حل تلاش کرنا ہو گاپاکستان کسی جنگ میں براہ راست ملوث ہونے کا متحمل نہیں ہوسکتا قیام امن کی کوششوں یمن کا تنازع فوجی نہیں سیاسی بحران ہے سعودی عرب کی سلامتی کو لاحق خطرات کا بھرپور دفاع کیا جائے گایمن میں جاری جنگ بند کرانے اور بحران کاسفارتی وسیاسی حل نکالنا ہوگایمن میں 20 سال میں 5 انقلاب آئے ایران اور ترکی کے درمیان یمن کے سلسلے میں مشترکہ نکات پائے جاتے ہیں، اس علاقے میں جنگ اور خونریزی جلد از جلد رکنی چاہئے ،اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل کرتے ہوئے ہمیں مسئلے کا ٹھوس اور جامع حل تلاش کرنا ہوگا یمنی باغیوں اوراتحادی افواج میں مکمل جنگ بندی ہونی چاہئے اور حملے رکنے چاہئیں جبکہ مسئلے کاسیاسی حل نکالاجائے یمن میں جنگ بندی ہونے کے بعد ایسے حالات بن سکتے ہیں کہ ہم انسان دوستی کی بنیادوں پر امداد بھیج سکیں ایران اور ترکی دیگر ممالک سے مل کر خطے میں امن کیلئے کوششیں کرینگے حسن روحانی نے بتایاکہ ترک صدر سے ملاقات میں عراق شام اور فلسطین کے مسائل پربھی بات چیت ہوئی ترک صدرنے اس موقع پرکہا کہ ہم نے انتہائی اہم معاملات پر بات چیت کی جبکہ علاقائی اور عالمی مسائل کے حوالے سے دونوں ملک ایک دوسرے کیساتھ رابطے میں ہیں،خطے کے استحکام کیلئے ہمیں یمن میں خونریزی اور موت کے کھیل کو روکنا ہو گاجبکہ فریقین کو مذاکرات کی میز پر آنا چاہئے شہرعدن پر کنٹرول کیلئے باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان کئی روز سے گھمسان کی جنگ چل رہی ہے اوردونوں جانب سے بھاری ہتھیاراستعمال کئے جارہے ہیں جبکہ صنعا، صعدہ الحدیدہ اور تعز میں بھی گولہ باری جاری ہے ادھر صوبہ حضرموت پرالقاعدہ جنگجوؤں نے قبضہ کر لیا جبکہ علاقہ مارب میں مقامی قبائل نے حوثی باغیوں کیخلاف اعلان جنگ کر دیا صوبہ ابیان میں سابق صدر علی عبداﷲ صالح کے حامیوں کے زیر قبضہ ملٹری بیس کا کنٹرول صدر ہادی کے حامیوں نے حاصل کرلیاجبکہ سعودی اتحادی افواج نے ال اناد ایئربیس اور ملٹری کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 10 باغی ہلاک ہوگئے جبکہ اتحادی افواج نے صوبہ شبوا میں بھی باغیوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں 8 باغی مارے گئے ،جنگ سے متاثرہ علاقوں میں غذائی اشیاء اور پانی کی شدید قلت ہے اور اب تک ساڑھے 3لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں دوسری جانب ریڈ کراس کا ایک طیارہ امدادی سامان لیکر دارالحکومت صنعا پہنچ گیا تاہم شدید لڑائی کے باعث دیگر شہروں میں امدادی سامان نہ پہنچ سکاریڈ کراس کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں میں تاخیرسے یمن میں حالات بگڑ سکتے ہیں مزیدبرآں کشیدگی میں اضافے پرسعودی عرب نے سرحدی علاقے نجران میں تمام94سکول بندکردئیے یمن پر حملہ میں اتحادیوں کے سرکاری ترجمان بریگیڈیئر احمد عسیری نے کہا کہ تحریک انصاراﷲ سرحدی علاقوں میں سرنگ کھود رہی ہے جبکہ اس علاقے میں سعودی زمینی فوج کی جھڑپیں بھی ہوئی ہیں سعودی عرب نے عراق کیساتھ ملکر 600کلومیٹرسرحدپردیوارتعمیرکردی جبکہ یمن کیساتھہ1100کلومیٹرطویل سرحدپرباڑلگاناشروع کردی یمن میں جنگ بندی کے لئے تمام ملکوں کو ہر ممکن اقدامات کر نا ہوگے تاکہ اس مسلے کا کو ئی پْرامن حل ہو یمن کا بحران جلد ختم ہونا چاہیے یمن میں جاری بحران ختم ہونا چاہیے حکومت واضح کرے کہ سعودی عرب نے کس قسم کی مدد مانگی ہے یمن کے معاملے پر حکومت کو ثالث کا کردار ادا کرنے ہوگاسعودی حکومت نے گذشتہ دنوں میں اس امید اور ضرورت کا اظہار کیا کہ پاکستان یمن جنگ میں سعودی اتحاد کا حصہ بنے سعودی عرب کی سا لمیت کو کوئی خطرہ نہیں حکومت یمن میں امداد بھجوانے کے لیے راستے کھلوانے کی کوشش کرے یمن کا تنازع فوجی نہیں سیاسی بحران ہے یمن کی جنگ میں قومی مفاد پر فیصلہ کرنا چاہتے پاکستان کو جنگ میں شامل ہونے کی بجائے ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیے تاکہ خطہ میں امن و امان قائم ہو -
Mian Naseer Ahmad
About the Author: Mian Naseer Ahmad Read More Articles by Mian Naseer Ahmad: 32 Articles with 29017 views I am writer, Journalist, Editor i always try to explore the truth of society and never involve in notorious activities.. View More