کراچی: ٹریفک پولیس جدید ھتیار سے لیس وجہ اپنی حفاظت
قرار دی گئی
اپنی حفاظت یا اسلحہ کے زور پر پیسہ پیسہ
الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی جلسے کا اعلان تحریک انصاف
خان صاحب سیدھا کہ دو پھر دل کرتا ہے دھرنے کا
عمران خان اور اس کے ساتھی اقتدار کے لئے شیطان سے بھی اتحاد کر سکتے ہیں
خواجہ سعد رفیق
خواجہ صاحب آپ کا اتحاد نہیں ملاقات کب ہوگی ملک الموت سے
بلدیاتی انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے سیاسی جماعتوں کا اجلاس الیکشن
کمیشن نے ظلب کرلیا
لو جی گوشت کی چوکیداری بلی کو سونپ دی گئی
حرام جانوروں کے گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف سختی کا فیصلہ شہباز شریف
جناب اب تو کاروائی حرام خوروں کے خلاف بھی جاری ہے اسکا کیا ھوگا
سب سے زیادہ کرپشن سندہ میں ہے راناثناءاللہ
جناب پنجاب میں تو اللہ نام پہ مال بنتا ہے ناں
بھارت کرکٹ کھیلنے کے معاہدہ کا احترام کریں شہریار خان
خان صاحب کتے کو بھونکنے سے بھی بلا روکا جاسکتا ہے |