پتہ کی پتھری

پتہ جگر کے نیچے ایک چھوٹا سا عضو ہے. جب خوراک چھوٹی آنت میں داخل ہوتی ہے تب صفراؑ کا اخراج ہوتا ہے۔اس سے چربی کے عمل انہضام میں مدد ملتی ہے

سنگ مرارہ کیا ہیں؟

صفراء میں کولیسٹرول کی سطح بہت زیادہ ہوتی ہے۔اور اضافی کولیسٹرول پتھر میں بدل جاتا ہے یہ کیلشیم نمک اور صفراؑ (بلیروبن) پر مشتمل ہوتا ہے. سنگ مرارہ عام طور پر پیلے کالے یا سبز رنگ پر مشتمل ہوتے ہیں.

اسباب
پتہ کا ورم
موٹاپا
خاتون ہونے کے ناطے
40 سے زائد ہونے عمر کے ناطے

جگر کا سکڑنا آنتوں کی حرکت میں کمی
چکنائی کا زیادہ استعمال
اینٹی بائیوٹک ceftriaxone کے ساتھ علاج کیا جا رہا ہو
کھانا کم کھانا
ا یسٹروجن تھراپی
ورزش کی کمی بھی پتھری کے خطرے کو بڑھا تی ہے

پتہ کی پتھری کی علامات
80 فیصد بالکل کوئی درد نہیں ہے اچانک شدید درد سب سے زیادہ عام علامت ہے۔ جب ایک پتھر صفراوینالی میں پھنس جاتا ہے شدید درد جو سینے میں دائیں طرف سامنے پیچھے کیطرف سانس لینے سے درد میں اضافہ ہوتا ہے.

عام طور پر بے چینی منہ کڑوا پیٹ میں نفخ بیند کی خرابی ہوتی ہے زیادہ ہو تو پیلا ہرقان بھی ہو جا تا ہے جب اگر پھتر صفراوینالی میں پھنس جاتے ہیں تو شدید قے درد شروع ہو جاتا ہے-

علاج
ابتداؑ میں قابل علاج ہے اگرپھترپتہ میں ہوں توتقریبناؑ ۳ سے ۶ ہفتوں میں خارج ہو جاتے ہیں پتہ نکلوانا نہیں پڑتا اگر پتھر صفراوینالی میں پھنس جاتے تو علاج آپریشن ہے۔

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

حکیم شاہد محمود
About the Author: حکیم شاہد محمود Read More Articles by حکیم شاہد محمود: 3 Articles with 27364 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.