پاکستان میں سیاست کی حقیقت

پاکستان میں سیاست

پاکستان

ھما ری زندگی کا پہلا آرٹیکل جو ہماری ویب پر لوگ پڑھیں گے

ہم ایک بات واضع کر دیں ہم جب لکھتے ہیں تو جنا ب یا صاحب ضرور استعمال کرتے ہیں۔تو یہ ہم کسی پڑھنے والے کے لیے نیہں بلکہ اپنے بیٹے کو مخاطب کر کہ لکھتے ہیں۔

ہمیں بالکل بھی اچھا نہیں لگتا کسی کا آنچل یا پگڑ ی کھینچیں یا پھر کسی کا گر یبا ں ہی چاک کر دیں

ہماری سوچ الگ ہے ہمارے لکھنے کا انداز بھی الگ ہے۔ہما را قلم قلم نہیں بلکہ ضمیروں پر چلتی تلوار ہے
غالبا آپ نے ایک ہی سیا ست کے لا تعداد پہلودیکھے اور پڑھے ہونگے
پاکستا نی سیاست کی بد ترین حالتیں ہم آپکو دکھاتے ہیں
نمبر ایک۔۔۔۔۔خاندانی سیا ست
پاکستان کے مستقبل کی سب سے بڑی دشمن۔
طلاق ۔ زبردستی اور چھوٹی عمرکی شادیاں۔ دوسری شادی۔ بچوں کی حق تلفی۔ عورتوں پر تشدد۔ وسائل کو دیکھے بنا خاندان کو بڑھانا ۔عورتوں کے ذریعے
سسرال کو روزگار کا ذریعہ بنانا۔ خود غرضی ۔ زمینی تنازعات ۔ قتل و غارت ۔

نمبر دو۔۔۔۔۔۔۔۔معا شرتی سیاست۔
غیر ذمہ دار اور نا اھل پاکستانی
شوقیہ بےروز گار افراد۔ چائلڈ لیبر۔ بنا شادی عورتوں اور مردوں میں اکٹھے رھنے کا بڑھتا ھوا رحجان۔ پاکستان میں کاروبار کی صورتحال شعرئت اور انسانیت سے نا واقف۔ انصاف تقریبا نا ہونے کے برابر۔

نمبر تین تخت کی سیا ست
ایک ماں اگر دوبچوں کو جنم دیتی ہے تو دونوں کی خواہشوں کے مطابق انکی پرورش نہیں کر سکتی ناممکن۔

پھر آپ ہمیں یہ بتایں کہ ہماری حکومت کروڑوںلوگوں کی توقعات پر کیسے پوری اترےگی-

چھوڑ دیجیے دوسروں کا تعاقب خو د کو اور خود سے جڑے رابطوں پر توجہ دیں۔۔

جناب ہمارا اگلا آرٹیکل پاکستانی ماؤں سے جڑاہے ضرور پڑھیے گا۔
shumailamumtaz
About the Author: shumailamumtazi am nature lover ... View More