زندگی کا ایک سال اور کم ہوا

میں سالگرہ نہیں مناتا

محمد مسعود نونٹگھم یو کے

آج کے ایک عام سے دن کو آپ سب نے اتنا اہم اور ناقابل فراموش بنا دیا ،میں نے ابھی تھوڑی دیر پہلے جب فیس بُک پر نظر ڈالی تو میں اپنے سب اور بہت ہی عزيز و ارقاب کی جانب سے اپنے جنم دن کی مبارک باد کا پیغام دیکھے تو یقین کریں زندگی میں لگنے والی چوٹ میں ہونے والا درد بھی جیسے ایک دم ہی غا‏ئب ہو گیا ، یہ ہی نیہں بلکہ نصف صدی کے زخم بھر گیۓ ہیں میں نے پہلے اپنے رب کا شکرادا کیا اور پھر آپ سب کا شکریہ ادا کر رہا ہوں کہ اچھے دوست زمین پر اللہ تعالی کا انعام ہوتے ہیں آپ سب کو اللہ پاک سلامت رکھے
آمین ثم آمین
خوش رکھے شاد و آباد رہیں اور میرے لیے تو آپکی سب کی دعايئں سب سے قیمتی تحائف ہیں اس بات پر اپنے رب کا زندگی کی ہر سانس تک شکریہ ادا کروں تو کم ہے

میرے بہت اچھے ساتھیوں
میرے ہر درد کی دوا تم ہو

اچھے اور قابل احترام سلامت رہیں آپکی دعاوں اور برتھہ ڈے وشیز کا بہت بہت شکریہ خوش رہیں ایک بار پھر بہت شکریہ بہت شکریہ اللہ آپکی خوشیوں میں عمر میں رزق میں علم میں ایمان میں صبر میں عدل میں برکت دے آمین

آپ سب کا ہمدرد
محمد مسعود نونٹگھم یو کے
Mohammed Masood
About the Author: Mohammed Masood Read More Articles by Mohammed Masood: 62 Articles with 178304 views محمد مسعود اپنی دکھ سوکھ کی کہانی سنا رہا ہے

.. View More