باکمال لوگ لاجواب سروس
(Dr Abdul Majeed Chohdury, )
یہ و سیع و عر یض کا ئنا ت ، د نیا کے یہ
حسین نظا ر ے ، مسکر ا تی کلیا ں لہلہا تے پھو ل ا ور پو د ے ، ا بلتے چشمے،
بل کھا تی ند یا ں ، سمند ر کی مست لہر یں خا مو ش جھلیں ، پہا ڈ و ں گر تی
آبشا ر یں ا و ر ز مین کی گو نہ گو ں گلکا ر یا ں صنا عی قد ر ت د یکھیں تو
معلو م ہو گا کہ ا ن سب میں حسین د ل آ و یز ا و ر پر کشش ا نسا ں کی تخلیق
ہے۔ با غ ہستی کی سا ر ی بہا ر یں ا و ر تما م چیز یں ا سں ا نسا ن کی خد
مت کے لئے پید ا کی گئی ہیں ا نسا ن کل مخلو قا ت میں ممتا ز ا شر ف ہے ا س
لئے کہ ا نسا ن میں خیر و شر کا شعو ر ہے نیکی ا و ر بد ی کی تمیز ہے حق و
با طل میں فر ق کی صلا حیت ہے۔ا و ر علم و حکمت کے کما لا ت ہیں۔ ا ن سب سے
ا ہم ا نسا ن کے پا س ایک ا یسا د ل ہے جس میں کا ئنا ت کا فکر و غم ہے۔
محبت ا لہی کا سر چشمہ ہے جس سے د و سر ی مخلو قا ت محر و م ہیں۔ ا گر ا
نسا ن ا ن قیمتی ا و صا ف سے محر و م ہو جا ئے ا نسا نیت کی تمیز کھو بیٹھے
تو وہ ٓ د می نما حیو ا ن ہو جا تا ہے۔ جن سے عا م طو ر پر شیطا نی حر کا ت
ظا ہر ہو نے لگتی ہیں کبھی کبھی تو ا س کے ا ثر ا ت سے بستیو ں کی بستیا ں
ا جٹر جا تی ہیں۔ ہز ا ر و ں لو گ مو ت کے گھا ٹ ا تر جا تے ہیں فضا میں
نفر ت ا و ر حقا ر ت کا ز ہر پھیل جا تا ہے د ر ند گی ا و ر بر بر یت کی ا
س ا نتہا پر حضر ت ا نسا ن شیطا ن سے بد تر ہو جا تا ہے یہ طو فا ن ا و ر
یہ تبا ہیا ں کبھی تو ز با ن کے نا م پر ، کہیں قو م ا و ر علا قہ کے نا م
پر ا و ر ز یا دہ تر مذ ہب و ملت کے عنو ا ن پر ہو تی ہیں۔ ا گر ہم سنجید
گی سے غو ر کر یں تو ا نسا ن ظا ہر ی طو ر پر تو مختلف نظر آ تے ہیں لیکن
بنیا د ی طو ر پر تما م ا نسا ن آ د م کی ا و لا د ہیں۔ز با ن ا ور علا قے
تو پہچا ن ا ور تعا ر ف کا ا یک ذریعہ ہیں د نیا کا کو ئی مز ہب ا نسا نیت
کی بے حر متی ا و ر ظلم و فسا د کی ا جا ز ت نہیں د یتا ۔ مذہبْ ا سلا م ا
پنے پر ستا رو ں کو ا س طو ر پر پا بند کیا ہے ۔ قر آ ن پا ک میں ہے کہ ا ﷲ
تعا لی فسا د او ر ظلم و ز یا د تی کر نے و ا لو ں کو پسند نہیں کر تا ، ز
مین پر فسا د پھیلا نے و ا لو ں پر ا ﷲ لعنت بھیجتا ہے۔ حضر ت محمدﷺ نے فر
ما یا ، سا ر ی مخلو ق ا ﷲ کا کنبہ ہے۔ مخلو ق میں ز یا د ہ پسند ید ہ ا ﷲ
کے نز د یک و ہ ہے جو ا س کے بند و ں کے سا تھ عمد ہ سلو ک کر تا ہے۔آپ ﷺنے
فر ما ہا ، ر حم کر نے و ا لو ں پر ا ﷲ ر حم کر تا ہے تم ز مین و ا لو ں پر
ر حم کر و آ سما ن و ا لا تم پر ر حم کر ے گا۔ مذ ہبی تعلیما ت کی ر و شنی
میں ہم و قت ا و رما حو ل کا جا ئز ہ لیں تو جس مذہب میں ا نسا نیت کی بھلا
ئی کا حکم ہو۔جس میں د و سر ے مذ ا ہب کی عز ت کی تا کید ہو۔حتی کہ د شمنو
ں کی عز ت و ما ل کی حفا ظت ا یما ن کا حصہ بتا یا گیا ہو ۔ کیا ا س مذ ہب
میں ا نسا ن جیسی ا شر ف ا لمخلو قا ت پر مظا لم ڈ ھا نے ، تہہ تیغ کر نے ا
ن کے خو ن سے ہو لی کھیلنے کی ا جا ز ت د ی جا سکتی ہے۔ نہیں کھبی ا یسا
نہیں ہو سکتا۔د ر ا صل چند مٹھی بھر لو گ مذ ہب کی آ ڑ میں جس شر منا ک طر
یقہ سے مذ ہب کو بد نا م کر رہے ہیں ا یسا لگتا ہے کہ ا نسا ن کے ا ندر وہ
د ر د مند ی نہ رہی جو ا نسا نیت کے لئے تٹر پ سکے پہلو میں و ہ دل نہیں ر
ہا جو کبھی کسی کے د ر د میں تڑ پ سکے ، و ہ آ نکھ نہ ر ہی جو غم چند قطر ے
ٹپکا سکے ، ا نسا ن کا ہا تھ نہیں بھیٹر ئیے کا پنجہ ہے جو لو گو ں گر د نو
ں پر پڑ تا ہے آ ج کا انسا ن د ر ند و ں سے ا تنا خا ئف نہیں جتنا ا نسا ن
سے ڈ ر تا ہے ا س لئے ضر و ر ت ہے کہ انسا ن ا پنے مذ ہبی ا صو لو ں کو
سمجھے ا و ر ا ن پر عمل پیر ا ہو۔ کیو نکہ جو شخص ا پنے مذ ہب کے ا وصا ف
کو سمجھے گا و ہ ملک کا و فا د ار ہو گا ، و ہ ا یک مکمل ا نسا ن ا و ر
بہتر ین شہر ی ہو گا۔ ا گر ہم نے ا نسا نیت کو ا پنا کر و قت کے تبا ہ کن د
ھا ر ے کو مو ڑ نے کی کو شش نہیں کی۔ ایک د و سر کو ا لفت ، پیا ر ا و ر
محبت کا سبق نہیں د یا۔تعصب ، گر و ہ بند ی ، فر قہ پر ستی ، ظلم او ر فسا
د کا طر یقہ ا پنا ئے ر کھا ، ا نسا نیت ا سی طر ح کچلی جا تی ر ہی بن کھلے
پھو لو ں کو ا سی طر ح مسلا جا تا ر ہا تو و ہ د ن دو ر نہیں جب ہما ر ا ا
نجا م ا نتہا ئی د ہشت نا ک ہو گا ا ور ہما ر ا کو ئی پر سا ن حا ل نہ ہو
گا۔ |
|