4اپریل پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا دن ہے اِس دن ذوالفقار علی بھٹو کو راولپنڈی
کی اڈیالہ جیل میں نواب محمد احمد خان قصوری کے قتل میں اعانت کے الزام میں
پھانسی دی گئی تھی۔
ویسے اب یہ بات عام ہوچکی ہے کہ 2008میں پیپلز پا ر ٹی کا حکو مت میں آ نا
ا مر یکہ کا پلا ن تھایہ با ت سا بق وز یر ا علی اور مسلم لیگ کے مرکز ی ر
ہنما ء چو ہد ری پر و یز ا لٰہی نے ایک ا خبا ر نو یس کو ا نٹر و یو د یتے
ہو ئے بتا یا کہ 2008ء کے ا نتخا با ت سے قبل ا مر یک کے نا ئب صدر جو با
ئیڈ ن ،سینیٹر جا ن کیر ی ،سیکر ٹر ی آف ا سٹیٹ کو نڈ و لیز ا را ئس ا ور
چیک ہیگل میر ے پا س آ ئے ا ور کہا کہ آ ئند ہ ا نتخا با ت میں مسلم لیگ (ق
) ا گر نما ئند گی حا صل کر بھی لیتی ہے تو امریکہ ا ن نتا ئج کو تسلیم
نہیں کر ے گا ۔پر ویز ا لہی نے یہ بھی بتایا کہ امر یکہ نے بینظیر سے ڈیل
کی تھی کہ آ ئند ہ ا نتخا با ت میں آ ئند ہ پاکستان کی وہ و زیر ا عظم بنے
گیں ۔ا س ڈ یل میں جنر ل پر و یز مشر ف اور طا ر ق عز یز بھی شا مل تھے
لیکن جب بینظیر وا پس پا کستان آ ئیں تو بیت ا ﷲ محسو د نے اِن کو قتل کر
وا د یا۔آ صف زرداری شر وع سے ہی کر پشن اور غنڈ ہ گر دی میں مشہو ر تھے
اور محتر مہ کی زندگی میں ایک کو نے میں رہ کر زند گی گزا ر ر ہے تھے لیکن
محتر مہ کی زند گی کے بعد ڈ یل کے تحتپا کستا ن کے صد ر بن کر سامنے آئے ۔پر
ویز مشر ف کی پو ر ی ٹیم اب میا ں نوا ز شر یف کیسا تھ ہے اور ملکی معا ملا
ت میں میا ں صا حب اُ ن سے صلا ح و مشو ر ہ بھی کر تے ہیں۔اگر ہما رے ملک
کے فیصلے ہما رے آ قا امر یکہ نے ہی کر نے ہو تے ہیں تو پھر ہر پا نچ سا ل
بعد ا لیکشن کیو ں کر وا ئے جا تے ہیں اور کر وڑوں روپے لگا ئے جا تے ہیں
ساتھ عوا م کا قیمتی وقت بھی ضا ئع کیا جا تا ہے ۔بظا ہر ہما رے چنے ہو ئے
ہی نما ئند ے حکو مت کر تے ہیں لیکن اُ ن کی لگا م امریکہ کے ہا تھ میں ہو
تی ہے پاکستان کے تما م اندرو نی مسا ئل امر یکہ میں بیٹھ کر طے کیئے جا تے
ہیں۔ہما رے حکمران عوام کے سا منے توامر یکہ کو برُا بھلا کہتے ہیں لیکن و
ہا ں جا کر ایک دوسرے کی چغلیا ں کر کے اپنی نو کر ی پکی کر تے ہیں۔وکی
لیکس نے بھی دکھا یا تھا کہ مو لانا فضل ا لر حمن امر یکی سفیر سے با ر ؤبا
ر کر تے ر ہے اور وزیر ا عظم بننے کیلئے منتا تر لے کر تے۔بظا ہر امر یکہ
مر د ہ با د کے نعر ے لگاتے ہیں۔
پیپلز پا رٹی کے دور میں کر پشن جب اپنے عر وج پر تھی تو میا ں نو ا ز شر
یف زردار ی حکو مت پر تنقید کی تو زرداری صا حب نے جواب د یا کہ میاں نو ا
ز شر یف کو پتہ ہے کہ ا قتدا ر حا صل کر نے کیلئے اسلا م آبا د کے را ستے
کس طرف جاتے ہیں۔ظا ہر سی بات ہے کہ ان کا اشا رہ امریکہ کی طر ف تھاکہ ان
کو خو ش ر کھو با قی سب ٹھیک ہے اور قوم کا مینڈ یٹ بھا ڑ میں جائے۔ہما رے
وزیر اعظم صا حب چا ر روزہ دورے پر امریکہ گئے ہیں اُ ن کے ساتھ خوا جہ آ
صف،اسحا ق ڈار سر تاج عزیز اور چو ہد ری نثا ر ہیں ۔چو ہدری صاحب تو و یسے
میا ں صا حب سے اکثر نا راض ہی ر ہتے ہیں لیکن اب تقر یباً پو نے تین سال
کے بعد میاں صا حب کیسا تھ پہلی د فعہ کسی بیر و نی دور ے پر آ ئے ہیں د
یکھتے ہیں کہ اب میا ں صاحب امر یکہ سے نئی ڈ یکٹیشن کیا لے کر آتے ہیں ہو
نا تو یہ چا ہئے کہ ہما رے ملک کے فیصلے ملک کے اندر ہی طے ہوں اور عوام کی
خو ا ہشو ں کے مطا بق حکومت کام کر ے اور عوام کی بنیا دی ضر ورتو ں کا خا
ص خیا ل ر کھے بجا ئے سڑ کیں اور میٹر و ٹر ین جیسے منصو بے بنائے جائیں
اور ان پر جنگی بنیا دو ں پر کام کیا جائے جبکہ عوام بھو ک اور بیما ر یو ں
سے اپنے بچو ں کی اُموا ت ہوتی دیکھتی ر ہی۔
جہاں تک پیپلز پارٹی کی بات ہے تو آصف علی زرداری کی سربراہی میں پیپلز
پارٹی کے لئے صرف تباہی کے سوااور کچھ نہیں اوراسی وجہ سے شائدآئندہ بھی
پیپلز پارٹی کی حکومت نہ بن سکے جہاں تک زرداری کے ساتھ بھٹو لگانے کی بات
ہے تواس سے کبھی کوئی یعنی بلاول ، آصفہ اور بختاور بھٹو نہیں بن سکتے اسی
وجہ سے آصف علی زرداری کوبھٹو خاندان کے حقیقی وارثان ذوالفقار علی بھٹو
جونیئراور فاطمہ بھٹو کے سیاست میں قدم رکھنے کاخوف لاحق ہے۔ |