چھو ٹو گینگ ۔ ۔۔آخر۔۔۔۔۔کیا؟۔۔۔پر اسرار داستان۔۔۔۔!

تحریر عمیر حیدر اولکھ

را جن پور گذشتہ کئی روز سے جنو بی پنجا ب کے علا قہ را جن پور میں دریا ئے سند ھ پر مو جو دایک جزیرے میں ڈیرہ ڈا لے ایک مشہور گینگ کیخلا ف قا نو ن نا فذ کر نے وا لے اداروں کا اپر یشن کئی روز سے جا ری ہے ۔
آ خر چھو ٹو گینگ کا سر براہ کو ن ؟ کیسے بنا ؟

چھو ٹو گینگ کے سر براہ غلا م رسو ل عر ف چھو ٹو کی کہا نی انتہا ئی دلچسپ اور پر اسرار ہے ۔غلا م رسول را جن پور کے ایک گا ؤں شاہ وا لی کا رہا ئشی ہے ۔ غلا م رسول شاہ وا لی گا ؤں کے ایک با اثر زمیندار کا مزارا تھا ۔ زمیندار غلا م رسول پر بے انتہا ظلم ڈھا یا کر تا تھا ۔ غلا م رسول عر ف چھو ٹو ایک دن زمیندار کے تشدد اور جا رہا نہ رو ئیہ سے تنگ آ کر گا ؤ ں سے بھا گ نکلا اور جر ائم پیشہ گینگ کا حصہ بن گیا ۔ جر ائم پیشہ گینگ کا حصہ بننے کے بعد غلا م رسول چھو ٹو کے نا م سے مشہو ر ہوگیا ۔چھو ٹو کے نا م پہلا مقدمہ7 198ؔمیں در ج ہو ا ۔اور پھر اس کے بعد چھو ٹو کیخلا ف جا ئز و نا جا ئز مقدما ت کا سلسلہ چل نکلا چھو ٹو نے آ ہستہ آ ہستہ اپنا اثر و رسو خ بڑ ھا یا اپنے سا تھ کئی جر ائم پیشہ لو گو ں کو ملا یا اور ایک جر ائم پیشہ گینگ تشکیل دے دیا ، اس گینگ کا نا م چھو ٹو گینگ کے نا م سے مشہو ر ہو گیا ۔ اس گینگ نے را جن پور اور رحیم یا ر خا ن کے درمیان دریا ئے سندھ پر مو جو د ایک جزیر ے پر قبضہ کر لیا یہ جز یر ہ دو کلو میٹر طو یل اور اڑھا ئی کلو میٹر چو ڑا ہے ۔ یہ علا قہ دلدلو ں کے با عث کچے کا علا قہ کہلا تا ہے ۔ اس علا قے تک زمینی را ستے سے پہنچنا انتہا ئی مشکل ہے ۔ چھو ٹو گینگ تقریباْ80سے زا ئد اجر ائم پیشہ ا فر اد پر مشتمل ہے۔

اس گینگ کے پا س جدید سے جدید تر ین اسلحہ مو جو د ہے یہ گینگ قتل اغوا برائے تا وان ڈکیتی را ئزنی جیسے تما م سنگین جرا ئم میں ملو ث ہے۔اس گینگ کیخلا ف گذشتہ 29 بر س کے دو را ن پو لیس کی جا نب سے متعدد اپریشن کئیے گئے ۔ تا ہم ہر مر تبہ پو لیس اس جرا ئم پیشہ گینگ کا خا تمہ کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ر ہی ۔ہر اپریشن میں چھو ٹو گینگ کا تو کچھ نا بگڑا لیکن پو لیس کو بھا ری جا نی نقصا ن ا ٹھا نا پڑا ۔ تا ھم اب پنجا ب میں دہشگر دو ں کیخلا ف شر و ع ہو نے وا لے آ پر یشن کے با عث را جن پور میں چھو ٹو گینگ کیخلا ف بھی آ پریشن شر و ع کیا گیا ہے ۔ یہ اپر یشن گذشتہ کئی روز سے جا ری ہے ۔آ پر یشن کی شر وعا ت پنجا ب پو لیس کی جا نب سے کی گئی ۔ لیکن پو لیس کو اب تک آ پر یشن میں نا کا می کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ۔ اب تک متعدد اہلکار شہید ہو چکے ہیں اور کئی پو لیس اہلکا رمشہور زما نہ چھو ٹو گینگ کے قبضہ میں ہیں ۔

پو لیس کی نا کا می کے بعد اب رینجر اور فو ج کے جوان بھی کچے کے علا قہ میں پہنچ چکے ہیں ۔

سو چنے کی با ت تو یہ ہے کہ ہما رے پا س جتنا اسلحہ اور جنگی سا مان مو جو د ہے وہ سب ہم نے اس گینگ کو ختم کر نے پرر لگا دیا ہے ۔ ہما ری پو لیس اس گینگ کے مقا بلہ میں بے بس ہو چکی ہے ۔ ہما رے پا س جو کچھ بھی تھا فی الحا ل ہم نے ان با غیو ں کو ختم کر نے میں لگا دیا ہے ۔یہا ں تک کہ ہم نے فو ج بھی بلا لی ہے اور ان با غیو ں کو ختم کر نے کے لئیے چا رو چار میدان میں آ گئی ہے کچے کا علا قہ جہا ں سے یہ گینگ امن دشمن کا روا ئیا ں کر رہا ہے ہم نے چھو ٹو گینگ کے ٹھکا نو ں پر فو جی ہیلی کا پٹر سے شیلنگ بھی کی ہے ۔ اس علا قہ میں کر فیو بھی نا فذ کر دیا گیا ہے اور پورا علا قہ بھی سیل کر دیا گیا ہے ۔

غرض ہما ری صو با ئی حکو مت کے پاس ان غنڈو ں کو ختم کر نے کا جو بھی ذر یعہ تھا وہ ہم نے استعما ل کیا ہے بس ایک آ خری حر بہ با قی رہ گیا ہے وہ ہے جی ہما را مشہور و معر و ف ایٹم بم مگر کچے کے علا قہ میں مو جو د یہ گینگ ایٹم بم سے بھی ڈر نے وا لا نہیں ہے ۔ کیو نکہ اگر یہا ں ایٹم بم بھی پھینکا گیا تو جتنی بھی تبا ہی ہو گی وہ ہما ری ہی ہو گی چھو ٹو یہ با ت اچھی طر ح سے جا نتا ہے اس لئیے تو وہ اکڑا کھڑا ہے ۔ کیو نکہ اس بم سے کم تو ہم ہر حر بہ ہی کر چکے ہیں ۔لیکن را جن پور کچے کے علا قہ میں مو جو د یہ جرا ئم پیشہ گینگ کو پو لیس کا تو کو ئی بھی حر بہ ابھی تک شکست نہ دے سکا -

اس گینگ کی طر ف سے یہ اعلا ن ہو ا ہے کہ ہم فو ج سے مقا بلہ نہیں کر یں گے ۔ ہم ملک دشمن نہیں ہیں جو فو ج سے مقا بلہ کر یں ۔ ہمیں غنڈا گر دی پو لیس نے سکھا ئی ہما را مقا بلہ صر ف پو لیس سے ہے ۔ ہمیں اپنی جا ن دینا تک منظور ہے لیکن پو لیس کے سا منے ہم ہتھیار نہیں ڈا لنے وا لے ۔ ہا ں البتہ وزیر دا خلہ چو ہدری نثار ’یا‘جنر ل را حیل شر یف بات کر یں تو معا ملا ت طے ہو سکتے ہیں ۔ ہم مزا کر ات کے لئیے تیا ر ہیں ۔
بھا ئی یہ با تیں کو ئی سیا سی لیڈر نہیں بلکہ مشہو ر زما نہ گینگسٹر چھو ٹو کہ رہا ہے ۔

بھئی اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ فو ج سے کم آ پ کے پا س جو بھی ہے وہ لے آ ئیں ہم سب تما شا دیکھ لیں گے ۔ بس ایک فو ج ہے جس کا مقا بلہ ہم نہیں کر یں گے ۔ اور گو یا یہ ایک رعا ئیت ہے جو اس گینگ نے ہمیں دی ہے ، ورنہ وہ جس علا قے میں ہیں وہا ں وہ لو گ فو ج سے بھی لڑ سکتے ہیں ۔ ورنہ ہما ری پو لیس کے پا س جو کچھ بھی ہے اس کا توڑ ان کے پا س مو جو د ہے ۔اور اب پو لس کے جو سا تھی چھو ٹو گینگ نے یر غما ل بنا رکھے ہیں ۔پو لیس اب ان سے اپیلیں کر رہی ہے کہ ہما رے سا تھیو ں کو کچھ نہ کہیں ۔ لیکن یہ ممکن نہیں ہے ۔
آ ج شا م پا کستا ن کے مشر قی صو بے پنجا ب کے انسپکٹر جنرل آ ف پو لیس آ ئی جی مشتا ق سکھیرا نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہا چھو ٹو گینگ سے پو لیس اہلکا رو ں کو با زیا ب کروا نا پو لیس کی اولین تر جیح ہے ۔ اور اس کے لئیے منصو بہ بندی کی جا رہی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ آ پر یشن ضرب آ ہن کے تحت چھو ٹو گینگ کے 100سے زا ئد سہو لت کا رو ں کو پکڑ لیا گیا ہے ۔ صو با ئی پو لیس چیف کے مطا بق اپر یشن کے ابتدا ئی مر ا حل میں پو لیس کو خا صی کا میا بی نہیں ملی ۔اپریشن میں پہلے پو لیس کا لیڈرول تھا لیکن اب نہیں ۔
دریا کے کنا رے کا یہ علا قہ در ختو ں میں چھپا ہوا ہے اور اس کی زمین سخت نہیں ہے کچی اور نر م ہے اور یہا ں با قا عدہ کا روا ئی کر نا آ سا ن نہیں ہے ۔ لیکن پو لیس ہمیشہ کچے میں کسی اپر یشن کر نے سے کتراتی ر ہی ہے ۔ کیو نکہ پو لیس کو اس کی مشکلا ت اور تکا لیف کا اندا زہ پہلے سے ہی ہے ۔

لیکن حیرا نگی کی با ت یہ بھی ہے کہ آ خر چھو ٹو گینگ کے پا س اتنا جدید اسلحہ آ یا کہا ں سے آ یا ؟ کو ن کر تا ہے چھو ٹو گینگ کی پشت پنا ہی کون کر رہا ہے ؟یا د رہے کہ بروز اتور بو قت 12 بجے 24نیوز کی ٹیم انو یسٹیگیٹیو نے بھی چھو ٹو گینگ پر کچھ انکشا فا ت کئیے جس میں چھو ٹو گینگ کی پشت پنا ہی کر نے وا لو ں میں چند پا کستان مسلم لیگ ن کے کارکنا ن بھی شا مل ہیں ۔پنجا ب کے ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی کے چھو ٹو سے را بطے ہیں ۔ صر ف یہی نہیں پنجا ب بھر سے مسلم لیگ ن کے کئی اہم رہنما چھو ٹو گینگ کی پشت پنا ہی میں شا مل ہیں ۔

حکمرا ن جما عت کے ایم این اے جعفر خا ن لغا ری نے 2014میں وزیر اعلی پنجا ب کو خط لکھ کر الزام لگا یا کہ پنجا ب کے ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی سمیت کئی مسلم لیگی ر ہنما ؤ ں کے گینگ سے را بطے ہیں ۔ اور چھو ٹو گینگ کی پشت پنا ہی کر رہے ہیں ۔مگر اس وقت بھی مسلم لیگ ن کی حکو مت نے سچ کو چھپا لیا اور آ ج بھی یہی کا م کیا جا رہا ہے ۔ پو لیس بھی تو چھو ٹے مو ٹے سہو لت کا روں کا پیچھا کر نے میں مصروف ہے ۔ بڑے مگر مچھو ں کی طر ف کسی کا بھی دھیا ن نہیں ہے ۔ چھو ٹو گینگ کے سب سے بڑے سہو لت کا ر تو ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی گولچانی ہیں اور بھی پنجا ب میں سے کئی مسلم لیگ ن کے کئی اہم عہدیداران کی سپورٹ بھی چھو ٹو گینگ کو حا صل تھی ۔

لیکن سوا ل تو یہ ہے کہ ہم کسی بھی ایسے گینگ سے مقا بلہ کیو ں نہیں کر پا تے ؟

اگر صورت حا ل یہی رہی تو کئی ایسے گینگ جنم لیں گے ۔اور قتل ڈکیتی و غیر ہ تو اس ملک میں پہلے سے عا م شغل کے طور پر سمجھا جا تا ہے ۔

ایک زما نے میں پو لیس کو حکو مت کی طر ف سے مکمل حما ئیت اور تحفظ حا صل ہو تا تھا ،اور اب نہ تو کو ئی پو لیس کی کسی کا ر وا ئی کی کو ئی خا صی حما ئیت کی جا تی ہے اور نہ ہی پو لیس کو بدنا می سے بچا یا جا تا ہے ۔

ا گر اپر یشن کے شروع میں ہی پو لیس کو فضا ئی کا روا ئی کی حما ئیت کی جا تی تو شا ئید آ ج مشہور زما نہ چھو ٹو گینگ کے ہا تھو ں ہما رے پو لیس کے جو انو ں کی شہا دتیں یا غنڈوں کی کسٹڈی میں رہ کر ازیتیں نہ اٹھا نا پڑتیں ۔
Muhammad Saeed
About the Author: Muhammad Saeed Read More Articles by Muhammad Saeed: 4 Articles with 3121 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.