لحاظ

سو لفظوں کی کہانی
ہندوؤں کا روحانی پیشوا مہاتما گاندھی بھرے مجمع میں خطاب کر رہا تھا کہ اس کے ڈائس پر اس کے بالکل سامنے سانپ پھن پھیلا کر کھڑا ہو گیا.وہ بالکل نہ ڈرا اور اس نے سانپ کو کچھ نہ کہا اور سانپ اسے کچھ کہے بغیر نیچے رینگ گیا. ہندو اس واقعے کا ہر طرف چرچا کرنے لگے.ایک صحافی نے قائد اعظم سے اس بارے اپنا نقطہ نظر بیان کرنے کو کہا تو قائد اعظم نے مسکرا کر فرمایا کہ اس میں اچنبے کی کیا بات ہے سانپ اور گاندھی دونوں نے اپنا پیشہ ورانہ لحاظ رکھا.جس سے ہندوؤں کی بولتی بند ہو گئ.
Muhammad Ameer Umar Farooq
About the Author: Muhammad Ameer Umar Farooq Read More Articles by Muhammad Ameer Umar Farooq: 13 Articles with 17473 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.