فادر ان لا

سو لفظوں کی کہانی
قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ بہت بڑے وکیل ہونے کے ساتھ ساتھ حاضر دماغ بھی تھے.ایک مرتبہ وہ احاطہ عدالت میں مختلف دلائل دے کر انگریز جج سے اپنی ایک ہی بات منوانا چاہ رہے تھے.انگریز جج نے کہا مسٹر جناح تم مجھے بےوقوف نہیں بنا سکتے کیونکہ قانون جاننے میں میں تمھارا باپ ہوں.قائد نے انگریزی میں برجستہ فرمایا
I know my father in law
یعنی میں جانتا ہوں میرے سسر جی.
عدالت قہقہے سے گونج اٹھی اور انگریز جج کی شرمندگی چھپاۓ نہیں چھپتی تھی.
Muhammad Ameer Umar Farooq
About the Author: Muhammad Ameer Umar Farooq Read More Articles by Muhammad Ameer Umar Farooq: 13 Articles with 17470 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.