|
عمران خان کا دھرنا دینا غلط تھا یا صحیح یہ تو آنے والا وقت بتائے گا۔لیکن ایک بات طے ہے کہ پاناما پیپرز کے معاملے قومی سطح پر قوم کو عمران خان نے ہی جگایا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ‘‘میاں محمود الرشید نے کہا کہ پاناما پیپرز کو قومی معاملہ پی ٹی آئی نے بنایا ہے، پاکستان میں مکمل احتساب کا کوئی تصور نہیں ہے، پاناما لیکس کا معاملہ سپریم کورٹ کے پاس ٹھیک گیا، حکومتی ادارے بالکل ناکارہ ہوچکے ہیں اور حکمرانوں کے گھر کی لونڈی بنے ہوئے ہیں، حکومت کو عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف پٹیشن دائر کرنے کے بجائے کارروائی کرنی چاہئے، حکومت الزامات صحیح سمجھتی ہے تو نیب اور ایف آئی اے کو عمران خان اور جہانگیر ترین کو پکڑنے کا حکم دے’’۔ نواز شریف شاید دنیا کی عدالت میں بچ جائیں لیکن اوپر والی عدالت میں کیا کرینگے، وہاں نہ وکیل ہونگے اور نہ ہی خوشامدی۔ |
|
By:
Umer Jabbar,
Faisalabad
on
Nov, 06 2016
|
|
0
|
|
|
|
|
|
لاک ڈاؤن کے بجائے یوم تشکر عمران خان کا صحیح فیصلہ تھا۔ اگر ایک صوبہ کے وزیر اعلیٰ کے ساتھ بدترین سلوک کیا جاسکتا ہے تو اس حکومت سے کسی بھی قسم کی دہشت گردی کی امید کی جاسکتی ہے۔
|
|
By:
Nasir Hussain,
Karachi
on
Nov, 04 2016
|
|
0
|
|
|
|
|
Please Wait Submitting Comments...